1. [19:66] | Wayaqoolu al-insanu a-itha mamittu lasawfa okhraju hayyan
| ويقول الإنسان أإذا ما مت لسوف أخرج حيا وَيَقُولُ الْإِنسَانُ أَئِذَا مَا مِتُّ لَسَوْفَ أُخْرَجُ حَيًّا |
---|
Tahir ul Qadri | اور انسان کہتا ہے: کیا جب میں مرجاؤں گا تو عنقریب زندہ کر کے نکالا جاؤں گا |
Yousuf Ali | Man says: "What! When I am dead, shall I then be raised up alive?"
|
Words | | |
2. [19:73] | Wa-itha tutla AAalayhim ayatunabayyinatin qala allatheena kafaroo lillatheenaamanoo ayyu alfareeqayni khayrun maqaman waahsanunadiyyan
| وإذا تتلى عليهم آياتنا بينات قال الذين كفروا للذين آمنوا أي الفريقين خير مقاما وأحسن نديا وَإِذَا تُتْلَى عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا بَيِّنَاتٍ قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُواْ أَيُّ الْفَرِيقَيْنِ خَيْرٌ مَّقَامًا وَأَحْسَنُ نَدِيًّا |
---|
Tahir ul Qadri | اور جب ان پر ہماری روشن آیتیں تلاوت کی جاتی ہیں تو کافر لوگ ایمان والوں سے کہتے ہیں: (اسی دنیا میں دیکھ لو! ہم) دونوں گروہوں میں سے کس کی رہائش گاہ بہتر اور مجلس خوب تر ہے |
Yousuf Ali | When Our Clear Signs are rehearsed to them, the Unbelievers say to those who believe, "Which of the two sides is best in point of position? Which makes the best show in council?"
|
Words | | |
3. [19:75] | Qul man kana fee alddalalatifalyamdud lahu alrrahmanu maddan hattaitha raaw ma yooAAadoona imma alAAathabawa-imma alssaAAata fasayaAAlamoona man huwasharrun makanan waadAAafu jundan
| قل من كان في الضلالة فليمدد له الرحمن مدا حتى إذا رأوا ما يوعدون إما العذاب وإما الساعة فسيعلمون من هو شر مكانا وأضعف جندا قُلْ مَن كَانَ فِي الضَّلاَلَةِ فَلْيَمْدُدْ لَهُ الرَّحْمَنُ مَدًّا حَتَّى إِذَا رَأَوْا مَا يُوعَدُونَ إِمَّا الْعَذَابَ وَإِمَّا السَّاعَةَ فَسَيَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ شَرٌّ مَّكَانًا وَأَضْعَفُ جُندًا |
---|
Tahir ul Qadri | فرما دیجئے: جو شخص گمراہی میں مبتلا ہو تو (خدائے) رحمان (بھی) اسے عمر و عیش میں خوب مہلت دیتا رہتا ہے، یہاں تک کہ جب وہ لوگ اس چیز کو دیکھ لیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا گیا ہے خواہ عذاب اور خواہ قیامت، تب وہ اس شخص کو جان لیں گے جو رہائش گاہ کے اعتبار سے (بھی) برا ہے اور لشکر کے اعتبار سے (بھی) کمزور تر ہے |
Yousuf Ali | Say: "If any men go astray, (Allah) Most Gracious extends (the rope) to them, until, when they see the warning of Allah (being fulfilled) - either in punishment or in (the approach of) the Hour,- they will at length realise who is worst in position, and (who) weakest in forces!
|
Words | | |
4. [19:77] | Afaraayta allathee kafara bi-ayatinawaqala laootayanna malan wawaladan
| أفرأيت الذي كفر بآياتنا وقال لأوتين مالا وولدا أَفَرَأَيْتَ الَّذِي كَفَرَ بِآيَاتِنَا وَقَالَ لَأُوتَيَنَّ مَالاً وَوَلَدًا |
---|
Tahir ul Qadri | کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا ہے جس نے ہماری آیتوں سے کفر کیا اور کہنے لگا: مجھے (قیامت کے روز بھی اسی طرح) مال و اولاد ضرور دیئے جائیں گے |
Yousuf Ali | Hast thou then seen the (sort of) man who rejects Our Signs, yet says: "I shall certainly be given wealth and children?"
|
Words | | |
5. [19:79] | Kalla sanaktubu ma yaqooluwanamuddu lahu mina alAAathabi maddan
| كلا سنكتب ما يقول ونمد له من العذاب مدا كَلاَّ سَنَكْتُبُ مَا يَقُولُ وَنَمُدُّ لَهُ مِنَ الْعَذَابِ مَدًّا |
---|
Tahir ul Qadri | ہرگز نہیں! اب ہم وہ سب کچھ لکھتے رہیں گے جو وہ کہتا ہے اور اس کے لئے عذاب (پر عذاب) خوب بڑھاتے چلے جائیں گے |
Yousuf Ali | Nay! We shall record what he says, and We shall add and add to his punishment.
|
Words | | |
6. [19:80] | Wanarithuhu ma yaqoolu waya/teenafardan
| ونرثه ما يقول ويأتينا فردا وَنَرِثُهُ مَا يَقُولُ وَيَأْتِينَا فَرْدًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور (مرنے کے بعد) جو یہ کہہ رہا ہے اس کے ہم ہی وارث ہوں گے اور وہ ہمارے پاس تنہا آئے گا (اس کے مال و اولاد ساتھ نہ ہوں گے) |
Yousuf Ali | To Us shall return all that he talks of and he shall appear before Us bare and alone.
|
Words | | |
7. [19:88] | Waqaloo ittakhatha alrrahmanuwaladan
| وقالوا اتخذ الرحمن ولدا وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَنُ وَلَدًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور (کافر) کہتے ہیں کہ (خدائے) رحمان نے (اپنے لئے) لڑکا بنا لیا ہے |
Yousuf Ali | They say: "(Allah) Most Gracious has begotten a son!"
|
Words | | |
8. [20:7] | Wa-in tajhar bialqawli fa-innahuyaAAlamu alssirra waakhfa
| وإن تجهر بالقول فإنه يعلم السر وأخفى وَإِن تَجْهَرْ بِالْقَوْلِ فَإِنَّهُ يَعْلَمُ السِّرَّ وَأَخْفَى |
---|
Tahir ul Qadri | اور اگر آپ ذکر و دعا میں جہر (یعنی آواز بلند) کریں (تو بھی کوئی حرج نہیں) وہ تو سِرّ (یعنی دلوں کے رازوں) اور اخفی (یعنی سب سے زیادہ مخفی بھیدوں) کو بھی جانتا ہے (تو بلند التجاؤں کو کیوں نہیں سنے گا) |
Yousuf Ali | If thou pronounce the word aloud, (it is no matter): for verily He knoweth what is secret and what is yet more hidden.
|
Words | | |
9. [20:10] | Ith raa naran faqalali-ahlihi omkuthoo innee anastu naran laAAallee ateekumminha biqabasin aw ajidu AAala alnnarihudan
| إذ رأى نارا فقال لأهله امكثوا إني آنست نارا لعلي آتيكم منها بقبس أو أجد على النار هدى إِذْ رَأَى نَارًا فَقَالَ لِأَهْلِهِ امْكُثُوا إِنِّي آنَسْتُ نَارًا لَّعَلِّي آتِيكُم مِّنْهَا بِقَبَسٍ أَوْ أَجِدُ عَلَى النَّارِ هُدًى |
---|
Tahir ul Qadri | جب موسٰی (علیہ السلام) نے (مدین سے واپس مصر آتے ہوئے) ایک آگ دیکھی تو انہوں نے اپنے گھر والوں سے کہا: تم یہاں ٹھہرے رہو میں نے ایک آگ دیکھی ہے (یا میں نے ایک آگ میں انس و محبت کا شعلہ پایا ہے) شاید میں اس میں سے کوئی چنگاری تمہارے لئے (بھی) لے آؤں یا میں اس آگ پر (سے وہ) رہنمائی پا لوں (جس کی تلاش میں سرگرداں ہوں) |
Yousuf Ali | Behold, he saw a fire: So he said to his family, "Tarry ye; I perceive a fire; perhaps I can bring you some burning brand therefrom, or find some guidance at the fire."
|
Words | | |
10. [20:18] | Qala hiya AAasaya atawakkaoAAalayha waahushshu biha AAala ghanameewaliya feeha maaribu okhra
| قال هي عصاي أتوكأ عليها وأهش بها على غنمي ولي فيها مآرب أخرى قَالَ هِيَ عَصَايَ أَتَوَكَّأُ عَلَيْهَا وَأَهُشُّ بِهَا عَلَى غَنَمِي وَلِيَ فِيهَا مَآرِبُ أُخْرَى |
---|
Tahir ul Qadri | انہوں نے کہا: یہ میری لاٹھی ہے، میں اس پر ٹیک لگاتا ہوں اور میں اس سے اپنی بکریوں کے لئے پتے جھاڑتا ہوں اور اس میں میرے لئے کئی اور فائدے بھی ہیں |
Yousuf Ali | He said, "It is my rod: on it I lean; with it I beat down fodder for my flocks; and in it I find other uses."
|
Words | | |
11. [20:19] | Qala alqiha ya moosa
| قال ألقها يا موسى قَالَ أَلْقِهَا يَا مُوسَى |
---|
Tahir ul Qadri | ارشاد ہوا: اے موسٰی! اسے (زمین پر) ڈال دو |
Yousuf Ali | (Allah) said, "Throw it, O Moses!"
|
Words | | |
12. [20:21] | Qala khuthha walatakhaf sanuAAeeduha seerataha al-oola
| قال خذها ولا تخف سنعيدها سيرتها الأولى قَالَ خُذْهَا وَلَا تَخَفْ سَنُعِيدُهَا سِيرَتَهَا الْأُولَى |
---|
Tahir ul Qadri | ارشاد فرمایا: اسے پکڑ لو اور مت ڈرو ہم اسے ابھی اس کی پہلی حالت پر لوٹا دیں گے |
Yousuf Ali | (Allah) said, "Seize it, and fear not: We shall return it at once to its former condition"..
|
Words | | |
13. [20:25] | Qala rabbi ishrah lee sadree
| قال رب اشرح لي صدري قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي |
---|
Tahir ul Qadri | (موسٰی علیہ السلام نے) عرض کیا: اے میرے رب! میرے لئے میرا سینہ کشادہ فرما دے |
Yousuf Ali | (Moses) said: "O my Lord! expand me my breast;
|
Words | | |
14. [20:28] | Yafqahoo qawlee
| يفقهوا قولي يَفْقَهُوا قَوْلِي |
---|
Tahir ul Qadri | کہ لوگ میری بات (آسانی سے) سمجھ سکیں |
Yousuf Ali | "So they may understand what I say:
|
Words | | |
15. [20:36] | Qala qad ooteeta su/laka yamoosa
| قال قد أوتيت سؤلك يا موسى قَالَ قَدْ أُوتِيتَ سُؤْلَكَ يَا مُوسَى |
---|
Tahir ul Qadri | (اللہ نے) ارشاد فرمایا: اے موسٰی! تمہاری ہر مانگ تمہیں عطا کردی |
Yousuf Ali | (Allah) said: "Granted is thy prayer, O Moses!"
|
Words | | |
16. [20:40] | Ith tamshee okhtuka fataqoolu haladullukum AAala man yakfuluhu farajaAAnaka ilaommika kay taqarra AAaynuha wala tahzanawaqatalta nafsan fanajjaynaka mina alghammi wafatannakafutoonan falabithta sineena fee ahli madyana thumma ji/ta AAalaqadarin ya moosa
| إذ تمشي أختك فتقول هل أدلكم على من يكفله فرجعناك إلى أمك كي تقر عينها ولا تحزن وقتلت نفسا فنجيناك من الغم وفتناك فتونا فلبثت سنين في أهل مدين ثم جئت على قدر يا موسى إِذْ تَمْشِي أُخْتُكَ فَتَقُولُ هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَى مَن يَكْفُلُهُ فَرَجَعْنَاكَ إِلَى أُمِّكَ كَيْ تَقَرَّ عَيْنُهَا وَلَا تَحْزَنَ وَقَتَلْتَ نَفْسًا فَنَجَّيْنَاكَ مِنَ الْغَمِّ وَفَتَنَّاكَ فُتُونًا فَلَبِثْتَ سِنِينَ فِي أَهْلِ مَدْيَنَ ثُمَّ جِئْتَ عَلَى قَدَرٍ يَا مُوسَى |
---|
Tahir ul Qadri | اور جب تمہاری بہن (اجنبی بن کر) چلتے چلتے (فرعون کے گھر والوں سے) کہنے لگی: کیا میں تمہیں کسی (ایسی عورت) کی نشاندہی کر دوں جو اس (بچہ) کی پرورش کر دے، پھر ہم نے تم کو تمہاری والدہ کی طرف (پرورش کے بہانے) واپس لوٹا دیا تاکہ اس کی آنکھ بھی ٹھنڈی ہوتی رہے اور وہ رنجیدہ بھی نہ ہو، اور تم نے (قومِ فرعون کے) ایک (کافر) شخص کو مار ڈالا تھا پھر ہم نے تمہیں (اس) غم سے (بھی) نجات بخشی اور ہم نے تمہیں بہت سی آزمائشوں سے گزار کر خوب جانچا، پھر تم کئی سال اہلِ مدین میں ٹھہرے رہے پھر تم (اللہ کے) مقرر کردہ وقت پر (یہاں) آگئے اے موسٰی! (اس وقت ان کی عمر ٹھیک چالیس برس ہوگئی تھی) |
Yousuf Ali | "Behold! thy sister goeth forth and saith, 'shall I show you one who will nurse and rear the (child)?' So We brought thee back to thy mother, that her eye might be cooled and she should not grieve. Then thou didst slay a man, but We saved thee from trouble, and We tried thee in various ways. Then didst thou tarry a number of years with the people of Midian. Then didst thou come hither as ordained, O Moses!
|
Words | | |
17. [20:44] | Faqoola lahu qawlan layyinanlaAAallahu yatathakkaru aw yakhsha
| فقولا له قولا لينا لعله يتذكر أو يخشى فَقُولَا لَهُ قَوْلًا لَّيِّنًا لَّعَلَّهُ يَتَذَكَّرُ أَوْ يَخْشَى |
---|
Tahir ul Qadri | سو تم دونوں اس سے نرم (انداز میں) گفتگو کرنا شاید وہ نصیحت قبول کر لے یا (میرے غضب سے) ڈرنے لگے |
Yousuf Ali | "But speak to him mildly; perchance he may take warning or fear (Allah)."
|
Words | | |
18. [20:45] | Qala rabbana innananakhafu an yafruta AAalayna aw an yatgha
| قالا ربنا إننا نخاف أن يفرط علينا أو أن يطغى قَالَا رَبَّنَا إِنَّنَا نَخَافُ أَن يَفْرُطَ عَلَيْنَا أَوْ أَن يَطْغَى |
---|
Tahir ul Qadri | دونوں نے عرض کیا: اے ہمارے رب! بیشک ہمیں اندیشہ ہے کہ وہ ہم پر زیادتی کرے (گا) یا (زیادہ) سرکش ہوجائے (گا) |
Yousuf Ali | They (Moses and Aaron) said: "Our Lord! We fear lest he hasten with insolence against us, or lest he transgress all bounds."
|
Words | | |
19. [20:46] | Qala la takhafainnanee maAAakuma asmaAAu waara
| قال لا تخافا إنني معكما أسمع وأرى قَالَ لَا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَى |
---|
Tahir ul Qadri | ارشاد فرمایا: تم دونوں نہ ڈرو بیشک میں تم دونوں کے ساتھ ہوں میں (سب کچھ) سنتا اور دیکھتا ہوں |
Yousuf Ali | He said: "Fear not: for I am with you: I hear and see (everything).
|
Words | | |
20. [20:47] | Fa/tiyahu faqoola innarasoola rabbika faarsil maAAana banee isra-eelawala tuAAaththibhum qad ji/naka bi-ayatinmin rabbika waalssalamu AAala mani ittabaAAaalhuda
| فأتياه فقولا إنا رسولا ربك فأرسل معنا بني إسرائيل ولا تعذبهم قد جئناك بآية من ربك والسلام على من اتبع الهدى فَأْتِيَاهُ فَقُولَا إِنَّا رَسُولَا رَبِّكَ فَأَرْسِلْ مَعَنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ وَلَا تُعَذِّبْهُمْ قَدْ جِئْنَاكَ بِآيَةٍ مِّن رَّبِّكَ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى |
---|
Tahir ul Qadri | پس تم دونوں اس کے پاس جاؤ اور کہو: ہم تیرے رب کے بھیجے ہوئے (رسول) ہیں سو تو بنی اسرائیل کو (اپنی غلامی سے آزاد کرکے) ہمارے ساتھ بھیج دے اور انہیں (مزید) اذیت نہ پہنچا، بیشک ہم تیرے پاس تیرے رب کی طرف سے نشانی لے کر آئے ہیں، اور اس شخص پر سلامتی ہو جس نے ہدایت کی پیروی کی |
Yousuf Ali | "So go ye both to him, and say, 'Verily we are messengers sent by thy Lord: Send forth, therefore, the Children of Israel with us, and afflict them not: with a Sign, indeed, have we come from thy Lord! and peace to all who follow guidance!
|
Words | | |
21. [20:49] | Qala faman rabbukuma yamoosa
| قال فمن ربكما يا موسى قَالَ فَمَن رَّبُّكُمَا يَا مُوسَى |
---|
Tahir ul Qadri | (فرعون نے) کہا: تو اے موسٰی! تم دونوں کا رب کون ہے |
Yousuf Ali | (When this message was delivered), (Pharaoh) said: "Who, then, O Moses, is the Lord of you two?"
|
Words | | |
22. [20:50] | Qala rabbuna allatheeaAAta kulla shay-in khalqahu thumma hada
| قال ربنا الذي أعطى كل شيء خلقه ثم هدى قَالَ رَبُّنَا الَّذِي أَعْطَى كُلَّ شَيْءٍ خَلْقَهُ ثُمَّ هَدَى |
---|
Tahir ul Qadri | (موسٰی علیہ السلام نے) فرمایا: ہمارا رب وہی ہے جس نے ہر چیز کو (اس کے لائق) وجود بخشا پھر (اس کے حسبِ حال) اس کی رہنمائی کی |
Yousuf Ali | He said: "Our Lord is He Who gave to each (created) thing its form and nature, and further, gave (it) guidance."
|
Words | | |
23. [20:51] | Qala fama balualqurooni al-oola
| قال فما بال القرون الأولى قَالَ فَمَا بَالُ الْقُرُونِ الْأُولَى |
---|
Tahir ul Qadri | (فرعون نے) کہا: تو (ان) پہلی قوموں کا کیا حال ہوا (جو تمہارے رب کو نہیں مانتی تھیں) |
Yousuf Ali | (Pharaoh) said: "What then is the condition of previous generations?"
|
Words | | |
24. [20:52] | Qala AAilmuha AAinda rabbeefee kitabin la yadillu rabbee walayansa
| قال علمها عند ربي في كتاب لا يضل ربي ولا ينسى قَالَ عِلْمُهَا عِندَ رَبِّي فِي كِتَابٍ لَّا يَضِلُّ رَبِّي وَلَا يَنسَى |
---|
Tahir ul Qadri | (موسٰی علیہ السلام نے) فرمایا: ان کا علم میرے رب کے پاس کتاب میں (محفوظ) ہے، نہ میرا رب بھٹکتا ہے اور نہ بھولتا ہے |
Yousuf Ali | He replied: "The knowledge of that is with my Lord, duly recorded: my Lord never errs, nor forgets,-
|
Words | | |
25. [20:57] | Qala aji/tana litukhrijanamin ardina bisihrika ya moosa
| قال أجئتنا لتخرجنا من أرضنا بسحرك يا موسى قَالَ أَجِئْتَنَا لِتُخْرِجَنَا مِنْ أَرْضِنَا بِسِحْرِكَ يَا مُوسَى |
---|
Tahir ul Qadri | اس نے کہا: اے موسٰی! کیا تم ہمارے پاس اس لئے آئے ہو کہ تم اپنے جادو کے ذریعہ ہمیں ہمارے ملک سے نکال دو |
Yousuf Ali | He said: "Hast thou come to drive us out of our land with thy magic, O Moses?
|
Words | | |
26. [20:59] | Qala mawAAidukum yawmu alzzeenatiwaan yuhshara alnnasu duhan
| قال موعدكم يوم الزينة وأن يحشر الناس ضحى قَالَ مَوْعِدُكُمْ يَوْمُ الزِّينَةِ وَأَن يُحْشَرَ النَّاسُ ضُحًى |
---|
Tahir ul Qadri | (موسٰی علیہ السلام نے) فرمایا: تمہارے وعدے کا دن یومِ عید (سالانہ جشن کا دن) ہے اور یہ کہ (اس دن) سارے لوگ چاشت کے وقت جمع ہوجائیں |
Yousuf Ali | Moses said: "Your tryst is the Day of the Festival, and let the people be assembled when the sun is well up."
|
Words | | |
27. [20:61] | Qala lahum moosa waylakum lataftaroo AAala Allahi kathiban fayushitakumbiAAathabin waqad khaba mani iftara
| قال لهم موسى ويلكم لا تفتروا على الله كذبا فيسحتكم بعذاب وقد خاب من افترى قَالَ لَهُم مُّوسَى وَيْلَكُمْ لَا تَفْتَرُوا عَلَى اللَّهِ كَذِبًا فَيُسْحِتَكُمْ بِعَذَابٍ وَقَدْ خَابَ مَنِ افْتَرَى |
---|
Tahir ul Qadri | موسٰی (علیہ السلام) نے ان (جادوگروں) سے فرمایا: تم پر افسوس (خبردار!) اللہ پر جھوٹا بہتان مت باندھنا ورنہ وہ تمہیں عذاب کے ذریعے تباہ و برباد کردے گا اور واقعی وہ شخص نامراد ہوا جس نے (اللہ پر) بہتان باندھا |
Yousuf Ali | Moses said to him: Woe to you! Forge not ye a lie against Allah, lest He destroy you (at once) utterly by chastisement: the forger must suffer frustration!"
|
Words | | |
28. [20:63] | Qaloo in hathani lasahiraniyureedani an yukhrijakum min ardikum bisihrihimawayathhaba bitareeqatikumu almuthla
| قالوا إن هذان لساحران يريدان أن يخرجاكم من أرضكم بسحرهما ويذهبا بطريقتكم المثلى قَالُوا إِنْ هَذَانِ لَسَاحِرَانِ يُرِيدَانِ أَن يُخْرِجَاكُم مِّنْ أَرْضِكُم بِسِحْرِهِمَا وَيَذْهَبَا بِطَرِيقَتِكُمُ الْمُثْلَى |
---|
Tahir ul Qadri | کہنے لگے: یہ دونوں واقعی جادوگر ہیں جو یہ ارادہ رکھتے ہیں کہ تمہیں جادو کے ذریعہ تمہاری سر زمین سے نکال باہر کریں اور تمہارے مثالی مذہب و ثقافت کو نابود کردیں |
Yousuf Ali | They said: "These two are certainly (expert) magicians: their object is to drive you out from your land with their magic, and to do away with your most cherished institutions.
|
Words | | |
29. [20:65] | Qaloo ya moosa immaan tulqiya wa-imma an nakoona awwala man alqa
| قالوا يا موسى إما أن تلقي وإما أن نكون أول من ألقى قَالُوا يَا مُوسَى إِمَّا أَن تُلْقِيَ وَإِمَّا أَن نَّكُونَ أَوَّلَ مَنْ أَلْقَى |
---|
Tahir ul Qadri | (جادوگر) بولے: اے موسٰی! یا تو تم (اپنی چیز) ڈالو اور یا ہم ہی پہلے ڈالنے والے ہوجائیں |
Yousuf Ali | They said: "O Moses! whether wilt thou that thou throw (first) or that we be the first to throw?"
|
Words | | |
30. [20:66] | Qala bal alqoo fa-itha hibaluhumwaAAisiyyuhum yukhayyalu ilayhi min sihrihim annahatasAAa
| قال بل ألقوا فإذا حبالهم وعصيهم يخيل إليه من سحرهم أنها تسعى قَالَ بَلْ أَلْقُوا فَإِذَا حِبَالُهُمْ وَعِصِيُّهُمْ يُخَيَّلُ إِلَيْهِ مِن سِحْرِهِمْ أَنَّهَا تَسْعَى |
---|
Tahir ul Qadri | (موسٰی علیہ السلام نے) فرمایا: بلکہ تم ہی ڈال دو، پھر کیا تھا اچانک ان کی رسیاں اور ان کی لاٹھیاں ان کے جادو کے اثر سے موسٰی (علیہ السلام) کے خیال میں یوں محسوس ہونے لگیں جیسے وہ (میدان میں) دوڑ رہی ہیں |
Yousuf Ali | He said, "Nay, throw ye first!" Then behold their ropes and their rods-so it seemed to him on account of their magic - began to be in lively motion!
|
Words | | |
Verse(s): 1 31 61 91 121 151 181 211 241 271 301 331 361 391 421 451 481 511 541 571 601 631 661 691 721 751 781 811 841 871 901 931 961 991 1021 1051 1081 1111 1141 1171 1201 1231 1261 1291 1321 1351 1381 | Surah : - | Showing verses 691 to 720 of 1383 for root قول |
|
Click on Verse Number to see all 27 Translations |
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|