1. [83:34] | Faalyawma allatheena amanoomina alkuffari yadhakoona
| فاليوم الذين آمنوا من الكفار يضحكون فَالْيَوْمَ الَّذِينَ آمَنُواْ مِنَ الْكُفَّارِ يَضْحَكُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | پس آج (دیکھو) اہلِ ایمان کافروں پر ہنس رہے ہیں |
Yousuf Ali | But on this Day the Believers will laugh at the Unbelievers:
|
Words | | |
2. [84:22] | Bali allatheena kafaroo yukaththiboona
| بل الذين كفروا يكذبون بَلِ الَّذِينَ كَفَرُواْ يُكَذِّبُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | بلکہ کافر لوگ (اسے مزید) جھٹلا رہے ہیں |
Yousuf Ali | But on the contrary the Unbelievers reject (it).
|
Words | | |
3. [74:31] | Wama jaAAalna as-habaalnnari illa mala-ikatan wamajaAAalna AAiddatahum illa fitnatan lillatheenakafaroo liyastayqina allatheena ootoo alkitabawayazdada allatheena amanoo eemananwala yartaba allatheena ootoo alkitabawaalmu/minoona waliyaqoola allatheena feequloobihim maradun waalkafiroona mathaarada Allahu bihatha mathalan kathalikayudillu Allahu man yashao wayahdee man yashaowama yaAAlamu junooda rabbika illa huwa wamahiya illa thikra lilbashari
| وما جعلنا أصحاب النار إلا ملائكة وما جعلنا عدتهم إلا فتنة للذين كفروا ليستيقن الذين أوتوا الكتاب ويزداد الذين آمنوا إيمانا ولا يرتاب الذين أوتوا الكتاب والمؤمنون وليقول الذين في قلوبهم مرض والكافرون ماذا أراد الله بهذا مثلا كذلك يضل الله من يشاء ويهدي من يشاء وما يعلم جنود ربك إلا هو وما هي إلا ذكرى للبشر وَمَا جَعَلْنَا أَصْحَابَ النَّارِ إِلَّا مَلَائِكَةً وَمَا جَعَلْنَا عِدَّتَهُمْ إِلَّا فِتْنَةً لِّلَّذِينَ كَفَرُوا لِيَسْتَيْقِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ وَيَزْدَادَ الَّذِينَ آمَنُوا إِيْمَانًا وَلَا يَرْتَابَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ وَالْمُؤْمِنُونَ وَلِيَقُولَ الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ وَالْكَافِرُونَ مَاذَا أَرَادَ اللَّهُ بِهَذَا مَثَلًا كَذَلِكَ يُضِلُّ اللَّهُ مَن يَشَاءُ وَيَهْدِي مَن يَشَاءُ وَمَا يَعْلَمُ جُنُودَ رَبِّكَ إِلَّا هُوَ وَمَا هِيَ إِلَّا ذِكْرَى لِلْبَشَرِ |
---|
Tahir ul Qadri | اور ہم نے دوزخ کے داروغے صرف فرشتے ہی مقرر کئے ہیں اور ہم نے ان کی گنتی کافروں کے لئے محض آزمائش کے طور پر مقرر کی ہے تاکہ اہلِ کتاب یقین کر لیں (کہ قرآن اور نبوتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حق ہے کیونکہ ان کی کتب میں بھی یہی تعداد بیان کی گئی تھی) اور اہلِ ایمان کا ایمان (اس تصدیق سے) مزید بڑھ جائے، اور اہلِ کتاب اور مومنین (اس کی حقانیت میں) شک نہ کر سکیں، اور تاکہ وہ لوگ جن کے دلوں میں (نفاق کی) بیماری ہے اور کفار یہ کہیں کہ اس (تعداد کی) مثال سے اللہ کی مراد کیا ہے؟ اسی طرح اللہ (ایک ہی بات سے) جسے چاہتا ہے گمراہ ٹھہراتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت فرماتا ہے، اور آپ کے رب کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا، اور یہ (دوزخ کا بیان) اِنسان کی نصیحت کے لئے ہی ہے |
Yousuf Ali | And We have set none but angels as Guardians of the Fire; and We have fixed their number only as a trial for Unbelievers,- in order that the People of the Book may arrive at certainty, and the Believers may increase in Faith,- and that no doubts may be left for the People of the Book and the Believers, and that those in whose hearts is a disease and the Unbelievers may say, "What symbol doth Allah intend by this?" Thus doth Allah leave to stray whom He pleaseth, and guide whom He pleaseth: and none can know the forces of thy Lord, except He and this is no other than a warning to mankind.
|
Words | | |
4. [84:25] | Illa allatheena amanoowaAAamiloo alssalihati lahum ajrun ghayrumamnoonin
| إلا الذين آمنوا وعملوا الصالحات لهم أجر غير ممنون إِلَّا الَّذِينَ آمَنُواْ وَعَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ |
---|
Tahir ul Qadri | مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے ہیں ان کے لئے غیر منقطع (دائمی) ثواب ہے |
Yousuf Ali | Except to those who believe and work righteous deeds: For them is a Reward that will never fail.
|
Words | | |
5. [85:10] | Inna allatheena fatanoo almu/mineenawaalmu/minati thumma lam yatooboo falahum AAathabujahannama walahum AAathabu alhareeqi
| إن الذين فتنوا المؤمنين والمؤمنات ثم لم يتوبوا فلهم عذاب جهنم ولهم عذاب الحريق إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ |
---|
Tahir ul Qadri | بیشک جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو اذیت دی پھر توبہ (بھی) نہ کی تو ان کے لئے عذابِ جہنم ہے اور ان کے لئے (بالخصوص) آگ میں جلنے کا عذاب ہے |
Yousuf Ali | Those who persecute (or draw into temptation) the Believers, men and women, and do not turn in repentance, will have the Penalty of Hell: They will have the Penalty of the Burning Fire.
|
Words | | |
6. [85:11] | Inna allatheena amanoowaAAamiloo alssalihati lahum jannatuntajree min tahtiha al-anharu thalikaalfawzu alkabeeru
| إن الذين آمنوا وعملوا الصالحات لهم جنات تجري من تحتها الأنهار ذلك الفوز الكبير إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ذَلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِيرُ |
---|
Tahir ul Qadri | بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لئے جنتیں ہیں جن کے نیچے سے نہریں جاری ہیں، یہی بڑی کامیابی ہے |
Yousuf Ali | For those who believe and do righteous deeds, will be Gardens; beneath which rivers flow: That is the great Salvation, (the fulfilment of all desires),
|
Words | | |
7. [85:19] | Bali allatheena kafaroo fee taktheebin
| بل الذين كفروا في تكذيب بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي تَكْذِيبٍ |
---|
Tahir ul Qadri | بلکہ ایسے کافر (ہمیشہ حق کو) جھٹلانے میں (ہی کوشاں رہتے) ہیں |
Yousuf Ali | And yet the Unbelievers (persist) in rejecting (the Truth)!
|
Words | | |
8. [89:9] | Wathamooda allatheena jaboo alssakhrabialwadi
| وثمود الذين جابوا الصخر بالواد وَثَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ |
---|
Tahir ul Qadri | اور ثمود (کے ساتھ کیا سلوک ہوا) جنہوں نے وادئ (قری) میں چٹانوں کو کاٹ (کر پتھروں سے سینکڑوں شہروں کو تعمیر کر) ڈالا تھا |
Yousuf Ali | And with the Thamud (people), who cut out (huge) rocks in the valley?-
|
Words | | |
9. [89:11] | Allatheena taghaw fee albiladi
| الذين طغوا في البلاد الَّذِينَ طَغَوْا فِي الْبِلَادِ |
---|
Tahir ul Qadri | (یہ) وہ لوگ (تھے) جنہوں نے (اپنے اپنے) ملکوں میں سرکشی کی تھی |
Yousuf Ali | (All) these transgressed beyond bounds in the lands,
|
Words | | |
10. [90:17] | Thumma kana mina allatheena amanoowatawasaw bialssabri watawasaw bialmarhamati
| ثم كان من الذين آمنوا وتواصوا بالصبر وتواصوا بالمرحمة ثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ وَتَوَاصَوْا بِالْمَرْحَمَةِ |
---|
Tahir ul Qadri | پھر (شرط یہ ہے کہ ایسی جدّ و جہد کرنے والا) وہ شخص ان لوگوں میں سے ہو جو ایمان لائے ہیں اور ایک دوسرے کو صبر و تحمل کی نصیحت کرتے ہیں اور باہم رحمت و شفقت کی تاکید کرتے ہیں |
Yousuf Ali | Then will he be of those who believe, and enjoin patience, (constancy, and self-restraint), and enjoin deeds of kindness and compassion.
|
Words | | |
11. [95:6] | Illa allatheena amanoowaAAamiloo alssalihati falahum ajrun ghayrumamnoonin
| إلا الذين آمنوا وعملوا الصالحات فلهم أجر غير ممنون إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ |
---|
Tahir ul Qadri | سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے تو ان کے لئے ختم نہ ہونے والا (دائمی) اجر ہے |
Yousuf Ali | Except such as believe and do righteous deeds: For they shall have a reward unfailing.
|
Words | | |
12. [98:1] | Lam yakuni allatheena kafaroo min ahlialkitabi waalmushrikeena munfakkeena hattata/tiyahumu albayyinatu
| لم يكن الذين كفروا من أهل الكتاب والمشركين منفكين حتى تأتيهم البينة لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَالْمُشْرِكِينَ مُنفَكِّينَ حَتَّى تَأْتِيَهُمُ الْبَيِّنَةُ |
---|
Tahir ul Qadri | اہلِ کتاب میں سے جو لوگ کافر ہو گئے اور مشرکین اس قت تک (کفر سے) الگ ہونے والے نہ تھے جب تک ان کے پاس روشن دلیل (نہ) آجاتی |
Yousuf Ali | Those who reject (Truth), among the People of the Book and among the Polytheists, were not going to depart (from their ways) until there should come to them Clear Evidence,-
|
Words | | |
13. [98:4] | Wama tafarraqa allatheena ootooalkitaba illa min baAAdi ma jaat-humualbayyinatu
| وما تفرق الذين أوتوا الكتاب إلا من بعد ما جاءتهم البينة وَمَا تَفَرَّقَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِن بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَةُ |
---|
Tahir ul Qadri | (ان) اہل کتاب میں (نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت و رسالت پر ایمان لانے اور آپ کی شانِ اقدس کو پہچاننے کے بارے میں پہلے) کوئی پھوٹ نہ پڑی تھی مگر اس کے بعد کہ جب (بعثتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی) روشن دلیل ان کے پاس آگئی (تو وہ باہم بٹ گئے کوئی ان پر ایمان لے آیا اور کوئی حسد کے باعث منکر و کافر ہوگیا) |
Yousuf Ali | Nor did the People of the Book make schisms, until after there came to them Clear Evidence.
|
Words | | |
14. [98:6] | Inna allatheena kafaroo min ahli alkitabiwaalmushrikeena fee nari jahannama khalideenafeeha ola-ika hum sharru albariyyati
| إن الذين كفروا من أهل الكتاب والمشركين في نار جهنم خالدين فيها أولئك هم شر البرية إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَالْمُشْرِكِينَ فِي نَارِ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا أُوْلَئِكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِيَّةِ |
---|
Tahir ul Qadri | بیشک جو لوگ اہلِ کتاب میں سے کافر ہوگئے اور مشرکین (سب) دوزخ کی آگ میں (پڑے) ہوں گے وہ ہمیشہ اسی میں رہنے والے ہیں، یہی لوگ بد ترین مخلوق ہیں |
Yousuf Ali | Those who reject (Truth), among the People of the Book and among the Polytheists, will be in Hell-Fire, to dwell therein (for aye). They are the worst of creatures.
|
Words | | |
15. [98:7] | Inna allatheena amanoowaAAamiloo alssalihati ola-ika humkhayru albariyyati
| إن الذين آمنوا وعملوا الصالحات أولئك هم خير البرية إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أُوْلَئِكَ هُمْ خَيْرُ الْبَرِيَّةِ |
---|
Tahir ul Qadri | بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہی لوگ ساری مخلوق سے بہتر ہیں |
Yousuf Ali | Those who have faith and do righteous deeds,- they are the best of creatures.
|
Words | | |
16. [103:3] | Illa allatheena amanoowaAAamiloo alssalihati watawasaw bialhaqqiwatawasaw bialssabri
| إلا الذين آمنوا وعملوا الصالحات وتواصوا بالحق وتواصوا بالصبر إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ |
---|
Tahir ul Qadri | سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لے آئے اور نیک عمل کرتے رہے اور (معاشرے میں) ایک دوسرے کو حق کی تلقین کرتے رہے اور (تبلیغِ حق کے نتیجے میں پیش آمدہ مصائب و آلام میں) باہم صبر کی تاکید کرتے رہے |
Yousuf Ali | Except such as have Faith, and do righteous deeds, and (join together) in the mutual teaching of Truth, and of Patience and Constancy.
|
Words | | |
17. [107:5] | Allatheena hum AAan salatihimsahoona
| الذين هم عن صلاتهم ساهون الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | جو اپنی نماز (کی روح) سے بے خبر ہیں (یعنی انہیں محض حقوق اﷲ یاد ہیں حقوق العباد بھلا بیٹھے ہیں) |
Yousuf Ali | Who are neglectful of their prayers,
|
Words | | |
18. [107:6] | Allatheena hum yuraoona
| الذين هم يراءون الَّذِينَ هُمْ يُرَاؤُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | وہ لوگ (عبادت میں) دکھلاوا کرتے ہیں (کیونکہ وہ خالق کی رسمی بندگی بجا لاتے ہیں اور پسی ہوئی مخلوق سے بے پرواہی برت رہے ہیں) |
Yousuf Ali | Those who (want but) to be seen (of men),
|
Words | | |
Verse(s): 1 31 61 91 121 151 181 211 241 271 301 331 361 391 421 451 481 511 541 571 601 631 661 691 721 | Surah : - | Showing verses 721 to 738 of 738 for word الذين |
|
Click on Verse Number to see all 27 Translations |
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|