1. [47:32] | Inna allatheena kafaroo wasaddooAAan sabeeli Allahi washaqqoo alrrasoola minbaAAdi ma tabayyana lahumu alhuda lan yadurooAllaha shay-an wasayuhbitu aAAmalahum
| إن الذين كفروا وصدوا عن سبيل الله وشاقوا الرسول من بعد ما تبين لهم الهدى لن يضروا الله شيئا وسيحبط أعمالهم إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَن سَبِيلِ اللَّهِ وَشَاقُّوا الرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمُ الهُدَى لَن يَضُرُّوا اللَّهَ شَيْئًا وَسَيُحْبِطُ أَعْمَالَهُمْ |
---|
Tahir ul Qadri | بیشک جن لوگوں نے کفر کیا اور (لوگوں کو) اﷲ کی راہ سے روکا اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مخالفت (اور ان سے جدائی کی راہ اختیار) کی اس کے بعد کہ ان پر ہدایت (یعنی عظمتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معرفت) واضح ہو چکی تھی وہ اللہ کا ہرگز کچھ نقصان نہیں کر سکیں گے (یعنی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قدر و منزلت کو گھٹا نہیں سکیں گے)،٭ اور اﷲ ان کے (سارے) اعمال کو (مخالفتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے باعث) نیست و نابود کر دے گا |
Yousuf Ali | Those who reject Allah, hinder (men) from the Path of Allah, and resist the Messenger, after Guidance has been clearly shown to them, will not injure Allah in the least, but He will make their deeds of no effect.
|
Words | | |
2. [48:11] | Sayaqoolu laka almukhallafoona mina al-aAArabishaghalatna amwaluna waahloona faistaghfirlana yaqooloona bi-alsinatihim ma laysa feequloobihim qul faman yamliku lakum mina Allahi shay-an inarada bikum darran aw arada bikum nafAAanbal kana Allahu bima taAAmaloona khabeeran
| سيقول لك المخلفون من الأعراب شغلتنا أموالنا وأهلونا فاستغفر لنا يقولون بألسنتهم ما ليس في قلوبهم قل فمن يملك لكم من الله شيئا إن أراد بكم ضرا أو أراد بكم نفعا بل كان الله بما تعملون خبيرا سَيَقُولُ لَكَ الْمُخَلَّفُونَ مِنَ الْأَعْرَابِ شَغَلَتْنَا أَمْوَالُنَا وَأَهْلُونَا فَاسْتَغْفِرْ لَنَا يَقُولُونَ بِأَلْسِنَتِهِم مَّا لَيْسَ فِي قُلُوبِهِمْ قُلْ فَمَن يَمْلِكُ لَكُم مِّنَ اللَّهِ شَيْئًا إِنْ أَرَادَ بِكُمْ ضَرًّا أَوْ أَرَادَ بِكُمْ نَفْعًا بَلْ كَانَ اللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا |
---|
Tahir ul Qadri | عنقریب دیہاتیوں میں سے وہ لوگ جو (حدیبیہ میں شرکت سے) پیچھے رہ گئے تھے آپ سے (معذرۃً یہ) کہیں گے کہ ہمارے اموال اور اہل و عیال نے ہمیں مشغول کر رکھا تھا (اس لئے ہم آپ کی معیت سے محروم رہ گئے) سو آپ ہمارے لئے بخشش طلب کریں۔ یہ لوگ اپنی زبانوں سے وہ (باتیں) کہتے ہیں جو ان کے دلوں میں نہیں ہیں۔ آپ فرما دیں کہ کون ہے جو تمہیں اﷲ کے (فیصلے کے) خلاف بچانے کا اختیار رکھتا ہو اگر اس نے تمہارے نقصان کا ارادہ فرما لیا ہو یا تمہارے نفع کا ارادہ فرما لیا ہو، بلکہ اﷲ تمہارے کاموں سے اچھی طرح باخبر ہے |
Yousuf Ali | The desert Arabs who lagged behind will say to thee: "We were engaged in (looking after) our flocks and herds, and our families: do thou then ask forgiveness for us." They say with their tongues what is not in their hearts. Say: "Who then has any power at all (to intervene) on your behalf with Allah, if His Will is to give you some loss or to give you some profit? But Allah is well acquainted with all that ye do.
|
Words | | |
3. [48:18] | Laqad radiya Allahu AAanialmu/mineena ith yubayiAAoonaka tahta alshshajaratifaAAalima ma fee quloobihim faanzala alsakeenataAAalayhim waathabahum fathan qareeban
| لقد رضي الله عن المؤمنين إذ يبايعونك تحت الشجرة فعلم ما في قلوبهم فأنزل السكينة عليهم وأثابهم فتحا قريبا لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ فَأَنزَلَ السَّكِينَةَ عَلَيْهِمْ وَأَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِيبًا |
---|
Tahir ul Qadri | بیشک اﷲ مومنوں سے راضی ہو گیا جب وہ (حدیبیہ میں) درخت کے نیچے آپ سے بیعت کر رہے تھے، سو جو (جذبۂ صِدق و وفا) ان کے دلوں میں تھا اﷲ نے معلوم کر لیا تو اﷲ نے ان (کے دلوں) پر خاص تسکین نازل فرمائی اور انہیں ایک بہت ہی قریب فتحِ (خیبر) کا انعام عطا کیا |
Yousuf Ali | Allah's Good Pleasure was on the Believers when they swore Fealty to thee under the Tree: He knew what was in their hearts, and He sent down Tranquillity to them; and He rewarded them with a speedy Victory;
|
Words | | |
4. [48:27] | Laqad sadaqa Allahu rasoolahualrru/ya bialhaqqi latadkhulunnaalmasjida alharama in shaa Allahu amineenamuhalliqeena ruoosakum wamuqassireena latakhafoona faAAalima ma lam taAAlamoo fajaAAala mindooni thalika fathan qareeban
| لقد صدق الله رسوله الرؤيا بالحق لتدخلن المسجد الحرام إن شاء الله آمنين محلقين رءوسكم ومقصرين لا تخافون فعلم ما لم تعلموا فجعل من دون ذلك فتحا قريبا لَقَدْ صَدَقَ اللَّهُ رَسُولَهُ الرُّؤْيَا بِالْحَقِّ لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ إِن شَاءَ اللَّهُ آمِنِينَ مُحَلِّقِينَ رُؤُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ لَا تَخَافُونَ فَعَلِمَ مَا لَمْ تَعْلَمُوا فَجَعَلَ مِن دُونِ ذَلِكَ فَتْحًا قَرِيبًا |
---|
Tahir ul Qadri | بیشک اﷲ نے اپنے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حقیقت کے عین مطابق سچا خواب دکھایا تھا کہ تم لوگ، اگر اﷲ نے چاہا تو ضرور بالضرور مسجدِ حرام میں داخل ہو گے امن و امان کے ساتھ، (کچھ) اپنے سر منڈوائے ہوئے اور (کچھ) بال کتروائے ہوئے (اس حال میں کہ) تم خوفزدہ نہیں ہو گے، پس وہ (صلح حدیبیہ کو اس خواب کی تعبیر کے پیش خیمہ کے طور پر) جانتا تھا جو تم نہیں جانتے تھے سو اس نے اس (فتحِ مکہ) سے بھی پہلے ایک فوری فتح (حدیبیہ سے پلٹتے ہی فتحِ خیبر) عطا کر دی (اور اس سے اگلے سال فتحِ مکہ اور داخلۂ حرم عطا فرما دیا) |
Yousuf Ali | Truly did Allah fulfil the vision for His Messenger: ye shall enter the Sacred Mosque, if Allah wills, with minds secure, heads shaved, hair cut short, and without fear. For He knew what ye knew not, and He granted, besides this, a speedy victory.
|
Words | | |
5. [49:6] | Ya ayyuha allatheena amanooin jaakum fasiqun binaba-in fatabayyanoo an tuseebooqawman bijahalatin fatusbihoo AAala mafaAAaltum nadimeena
| يا أيها الذين آمنوا إن جاءكم فاسق بنبإ فتبينوا أن تصيبوا قوما بجهالة فتصبحوا على ما فعلتم نادمين يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَى مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق (شخص) کوئی خبر لائے تو خوب تحقیق کر لیا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تم کسی قوم کو لاعلمی میں (ناحق) تکلیف پہنچا بیٹھو، پھر تم اپنے کئے پر پچھتاتے رہ جاؤ |
Yousuf Ali | O ye who believe! If a wicked person comes to you with any news, ascertain the truth, lest ye harm people unwittingly, and afterwards become full of repentance for what ye have done.
|
Words | | |
6. [49:16] | Qul atuAAallimoona Allaha bideenikumwaAllahu yaAAlamu ma fee alssamawatiwama fee al-ardi waAllahu bikullishay-in AAaleemun
| قل أتعلمون الله بدينكم والله يعلم ما في السماوات وما في الأرض والله بكل شيء عليم قُلْ أَتُعَلِّمُونَ اللَّهَ بِدِينِكُمْ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ |
---|
Tahir ul Qadri | فرما دیجئے: کیا تم اﷲ کو اپنی دین داری جتلا رہے ہو، حالانکہ اﷲ اُن (تمام) چیزوں کو جانتا ہے جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں، اور اﷲ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے |
Yousuf Ali | Say: "What! Will ye instruct Allah about your religion? But Allah knows all that is in the heavens and on earth: He has full knowledge of all things.
|
Words | | |
7. [50:4] | Qad AAalimna ma tanqusual-ardu minhum waAAindana kitabun hafeethun
| قد علمنا ما تنقص الأرض منهم وعندنا كتاب حفيظ قَدْ عَلِمْنَا مَا تَنقُصُ الْأَرْضُ مِنْهُمْ وَعِندَنَا كِتَابٌ حَفِيظٌ |
---|
Tahir ul Qadri | بیشک ہم جانتے ہیں کہ زمین اُن (کے جسموں) سے (کھا کھا کر) کتنا کم کرتی ہے، اور ہمارے پاس (ایسی) کتاب ہے جس میں سب کچھ محفوظ ہے |
Yousuf Ali | We already know how much of them the earth takes away: With Us is a record guarding (the full account).
|
Words | | |
8. [50:16] | Walaqad khalaqna al-insanawanaAAlamu ma tuwaswisu bihi nafsuhu wanahnu aqrabuilayhi min habli alwareedi
| ولقد خلقنا الإنسان ونعلم ما توسوس به نفسه ونحن أقرب إليه من حبل الوريد وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِهِ نَفْسُهُ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ |
---|
Tahir ul Qadri | اور بیشک ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور ہم اُن وسوسوں کو (بھی) جانتے ہیں جو اس کا نفس (اس کے دل و دماغ میں) ڈالتا ہے۔ اور ہم اس کی شہ رگ سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں |
Yousuf Ali | It was We Who created man, and We know what dark suggestions his soul makes to him: for We are nearer to him than (his) jugular vein.
|
Words | | |
9. [50:18] | Ma yalfithu min qawlinilla ladayhi raqeebun AAateedun
| ما يلفظ من قول إلا لديه رقيب عتيد مَا يَلْفِظُ مِن قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ |
---|
Tahir ul Qadri | وہ مُنہ سے کوئی بات نہیں کہنے پاتا مگر اس کے پاس ایک نگہبان (لکھنے کے لئے) تیار رہتا ہے |
Yousuf Ali | Not a word does he utter but there is a sentinel by him, ready (to note it).
|
Words | | |
10. [50:19] | Wajaat sakratu almawti bialhaqqithalika ma kunta minhu taheedu
| وجاءت سكرة الموت بالحق ذلك ما كنت منه تحيد وَجَاءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ ذَلِكَ مَا كُنتَ مِنْهُ تَحِيدُ |
---|
Tahir ul Qadri | اور موت کی بے ہوشی حق کے ساتھ آپہنچی۔ (اے انسان!) یہی وہ چیز ہے جس سے تو بھاگتا تھا |
Yousuf Ali | And the stupor of death will bring Truth (before his eyes): "This was the thing which thou wast trying to escape!"
|
Words | | |
11. [50:23] | Waqala qareenuhu hatha maladayya AAateedun
| وقال قرينه هذا ما لدي عتيد وَقَالَ قَرِينُهُ هَذَا مَا لَدَيَّ عَتِيدٌ |
---|
Tahir ul Qadri | اور اس کے ساتھ رہنے والا (فرشتہ) کہے گا: یہ ہے جو کچھ میرے پاس تیار ہے |
Yousuf Ali | And his Companion will say: "Here is (his Record) ready with me!"
|
Words | | |
12. [50:27] | Qala qareenuhu rabbana maatghaytuhu walakin kana fee dalalinbaAAeedin
| قال قرينه ربنا ما أطغيته ولكن كان في ضلال بعيد قَالَ قَرِينُهُ رَبَّنَا مَا أَطْغَيْتُهُ وَلَكِن كَانَ فِي ضَلَالٍ بَعِيدٍ |
---|
Tahir ul Qadri | (اب) اس کا (دوسرا) ساتھی (شیطان) کہے گا: اے ہمارے رب! اِسے میں نے گمراہ نہیں کیا بلکہ یہ (خود ہی) پرلے درجے کی گمراہی میں مبتلا تھا |
Yousuf Ali | His Companion will say: "Our Lord! I did not make him transgress, but he was (himself) far astray."
|
Words | | |
13. [50:29] | Ma yubaddalu alqawlu ladayya wamaana bithallamin lilAAabeedi
| ما يبدل القول لدي وما أنا بظلام للعبيد مَا يُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَيَّ وَمَا أَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ |
---|
Tahir ul Qadri | میری بارگاہ میں فرمان بدلا نہیں جاتا اور نہ ہی میں بندوں پر ظلم کرنے والا ہوں |
Yousuf Ali | "The Word changes not before Me, and I do not the least injustice to My Servants."
|
Words | | |
14. [50:32] | Hatha ma tooAAadoona likulliawwabin hafeethin
| هذا ما توعدون لكل أواب حفيظ هَذَا مَا تُوعَدُونَ لِكُلِّ أَوَّابٍ حَفِيظٍ |
---|
Tahir ul Qadri | (اور اُن سے ارشاد ہوگا): یہ ہے وہ جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا (کہ) ہر توبہ کرنے والے (اپنے دین اور ایمان کی) حفاظت کرنے والے کے لئے (ہے) |
Yousuf Ali | (A voice will say:) "This is what was promised for you,- for every one who turned (to Allah) in sincere repentance, who kept (His Law),
|
Words | | |
15. [50:35] | Lahum ma yashaoona feehawaladayna mazeedun
| لهم ما يشاءون فيها ولدينا مزيد لَهُم مَّا يَشَاؤُونَ فِيهَا وَلَدَيْنَا مَزِيدٌ |
---|
Tahir ul Qadri | اِس (جنت) میں اُن کے لئے وہ تمام نعمتیں (موجود) ہوں گی جن کی وہ خواہش کریں گے اور ہمارے حضور میں ایک نعمت مزید بھی ہے (یا اور بھی بہت کچھ ہے، سو عاشق مَست ہوجائیں گے) |
Yousuf Ali | There will be for them therein all that they wish,- and more besides in Our Presence.
|
Words | | |
16. [50:39] | Faisbir AAala mayaqooloona wasabbih bihamdi rabbika qabla tulooAAialshshamsi waqabla alghuroobi
| فاصبر على ما يقولون وسبح بحمد ربك قبل طلوع الشمس وقبل الغروب فَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ الْغُرُوبِ |
---|
Tahir ul Qadri | سو آپ اُن باتوں پر جو وہ کہتے ہیں صبر کیجئے اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجئے طلوعِ آفتاب سے پہلے اور غروبِ آفتاب سے پہلے |
Yousuf Ali | Bear, then, with patience, all that they say, and celebrate the praises of thy Lord, before the rising of the sun and before (its) setting.
|
Words | | |
17. [51:16] | Akhitheena ma atahumrabbuhum innahum kanoo qabla thalika muhsineena
| آخذين ما آتاهم ربهم إنهم كانوا قبل ذلك محسنين آخِذِينَ مَا آتَاهُمْ رَبُّهُمْ إِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَلِكَ مُحْسِنِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | اُن نعمتوں کو (کیف و سرور) سے لیتے ہوں گے جو اُن کا رب انہیں (لطف و کرم سے) دیتا ہوگا، بیشک یہ وہ لوگ ہیں جو اس سے قبل (کی زندگی میں) صاحبانِ احسان تھے |
Yousuf Ali | Taking joy in the things which their Lord gives them, because, before then, they lived a good life.
|
Words | | |
18. [51:17] | Kanoo qaleelan mina allayli mayahjaAAoona
| كانوا قليلا من الليل ما يهجعون كَانُوا قَلِيلًا مِّنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | وہ راتوں کو تھوڑی سی دیر سویا کرتے تھے |
Yousuf Ali | They were in the habit of sleeping but little by night,
|
Words | | |
19. [51:23] | Fawarabbi alssama-i waal-ardiinnahu lahaqqun mithla ma annakum tantiqoona
| فورب السماء والأرض إنه لحق مثل ما أنكم تنطقون فَوَرَبِّ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ إِنَّهُ لَحَقٌّ مِّثْلَ مَا أَنَّكُمْ تَنطِقُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | پس آسمان اور زمین کے مالک کی قَسم! یہ (ہمارا وعدہ) اسی طرح یقینی ہے جس طرح تمہارا اپنا بولنا (تمہیں اس پر کامل یقین ہوتا ہے کہ منہ سے کیا کہہ رہے ہو) |
Yousuf Ali | Then, by the Lord of heaven and earth, this is the very Truth, as much as the fact that ye can speak intelligently to each other.
|
Words | | |
20. [51:42] | Ma tatharu min shay-in atatAAalayhi illa jaAAalat-hu kaalrrameemi
| ما تذر من شيء أتت عليه إلا جعلته كالرميم مَا تَذَرُ مِن شَيْءٍ أَتَتْ عَلَيْهِ إِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِيمِ |
---|
Tahir ul Qadri | وہ جس چیز پر بھی گزرتی تھی اسے ریزہ ریزہ کئے بغیر نہیں چھوڑتی تھی |
Yousuf Ali | It left nothing whatever that it came up against, but reduced it to ruin and rottenness.
|
Words | | |
21. [51:52] | Kathalika ma ata allatheenamin qablihim min rasoolin illa qaloo sahirunaw majnoonun
| كذلك ما أتى الذين من قبلهم من رسول إلا قالوا ساحر أو مجنون كَذَلِكَ مَا أَتَى الَّذِينَ مِن قَبْلِهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا قَالُوا سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌ |
---|
Tahir ul Qadri | اسی طرح اُن سے پہلے لوگوں کے پاس بھی کوئی رسول نہیں آیا مگر انہوں نے یہی کہا کہ (یہ) جادوگر ہے یا دیوانہ ہے |
Yousuf Ali | Similarly, no messenger came to the Peoples before them, but they said (of him) in like manner, "A sorcerer, or one possessed"!
|
Words | | |
22. [51:57] | Ma oreedu minhum min rizqin wamaoreedu an yutAAimooni
| ما أريد منهم من رزق وما أريد أن يطعمون مَا أُرِيدُ مِنْهُم مِّن رِّزْقٍ وَمَا أُرِيدُ أَن يُطْعِمُونِ |
---|
Tahir ul Qadri | نہ میں اُن سے رِزق (یعنی کمائی) طلب کرتا ہوں اور نہ اس کا طلب گار ہوں کہ وہ مجھے (کھانا) کھلائیں |
Yousuf Ali | No Sustenance do I require of them, nor do I require that they should feed Me.
|
Words | | |
23. [52:8] | Ma lahu min dafiAAin
| ما له من دافع مَّا لَهُ مِن دَافِعٍ |
---|
Tahir ul Qadri | اسے کوئی دفع کرنے والا نہیں |
Yousuf Ali | There is none can avert it;-
|
Words | | |
24. [52:16] | Islawha faisbirooaw la tasbiroo sawaon AAalaykum innamatujzawna ma kuntum taAAmaloona
| اصلوها فاصبروا أو لا تصبروا سواء عليكم إنما تجزون ما كنتم تعملون اصْلَوْهَا فَاصْبِرُوا أَوْ لَا تَصْبِرُوا سَوَاءٌ عَلَيْكُمْ إِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | اس میں داخل ہو جاؤ، پھر تم صبر کرو یا صبر نہ کرو، تم پر برابر ہے، تمہیں صرف انہی کاموں کا بدلہ دیا جائے گا جو تم کرتے رہے تھے |
Yousuf Ali | "Burn ye therein: the same is it to you whether ye bear it with patience, or not: Ye but receive the recompense of your (own) deeds."
|
Words | | |
25. [53:2] | Ma dalla sahibukum wamaghawa
| ما ضل صاحبكم وما غوى مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَى |
---|
Tahir ul Qadri | تمہیں (اپنی) صحبت سے نوازنے والے (یعنی تمہیں اپنے فیضِ صحبت سے صحابی بنانے والے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نہ (کبھی) راہ بھولے اور نہ (کبھی) راہ سے بھٹکے |
Yousuf Ali | Your Companion is neither astray nor being misled.
|
Words | | |
26. [53:10] | Faawha ila AAabdihi maawha
| فأوحى إلى عبده ما أوحى فَأَوْحَى إِلَى عَبْدِهِ مَا أَوْحَى |
---|
Tahir ul Qadri | پس (اُس خاص مقامِ قُرب و وصال پر) اُس (اﷲ) نے اپنے عبدِ (محبوب) کی طرف وحی فرمائی جو (بھی) وحی فرمائی |
Yousuf Ali | So did (Allah) convey the inspiration to His Servant- (conveyed) what He (meant) to convey.
|
Words | | |
27. [53:11] | Ma kathaba alfu-adu maraa
| ما كذب الفؤاد ما رأى مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَى |
---|
Tahir ul Qadri | (اُن کے) دل نے اُس کے خلاف نہیں جانا جو (اُن کی) آنکھوں نے دیکھا |
Yousuf Ali | The (Prophet's) (mind and) heart in no way falsified that which he saw.
|
Words | | |
28. [53:12] | Afatumaroonahu AAala mayara
| أفتمارونه على ما يرى أَفَتُمَارُونَهُ عَلَى مَا يَرَى |
---|
Tahir ul Qadri | کیا تم ان سے اِس پر جھگڑتے ہو کہ جو انہوں نے دیکھا |
Yousuf Ali | Will ye then dispute with him concerning what he saw?
|
Words | | |
29. [53:16] | Ith yaghsha alssidratama yaghsha
| إذ يغشى السدرة ما يغشى إِذْ يَغْشَى السِّدْرَةَ مَا يَغْشَى |
---|
Tahir ul Qadri | جب نورِ حق کی تجلیّات سِدرَۃ (المنتہٰی) کو (بھی) ڈھانپ رہی تھیں جو کہ (اس پر) سایہ فگن تھیں٭ |
Yousuf Ali | Behold, the Lote-tree was shrouded (in mystery unspeakable!)
|
Words | | |
30. [53:17] | Ma zagha albasaru wamatagha
| ما زاغ البصر وما طغى مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَمَا طَغَى |
---|
Tahir ul Qadri | اور اُن کی آنکھ نہ کسی اور طرف مائل ہوئی اور نہ حد سے بڑھی (جس کو تکنا تھا اسی پر جمی رہی) |
Yousuf Ali | (His) sight never swerved, nor did it go wrong!
|
Words | | |
Verse(s): 1 31 61 91 121 151 181 211 241 271 301 331 361 391 421 451 481 511 541 571 601 631 661 691 721 751 781 811 841 871 | Surah : - | Showing verses 751 to 780 of 888 for word ما |
|
Click on Verse Number to see all 27 Translations |
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|