1. [3:198] | Lakini allatheena ittaqawrabbahum lahum jannatun tajree min tahtihaal-anharu khalideena feeha nuzulan minAAindi Allahi wama AAinda Allahi khayrunlil-abrari
| لكن الذين اتقوا ربهم لهم جنات تجري من تحتها الأنهار خالدين فيها نزلا من عند الله وما عند الله خير للأبرار لَكِنِ الَّذِينَ اتَّقَوْاْ رَبَّهُمْ لَهُمْ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا نُزُلاً مِّنْ عِندِ اللّهِ وَمَا عِندَ اللّهِ خَيْرٌ لِّلْأَبْرَارِ |
---|
Tahir ul Qadri | لیکن جو لوگ اپنے رب سے ڈرتے رہے ان کے لئے بہشتیں ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں، وہ ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں، اللہ کے ہاں سے (ان کی) مہمانی ہے اور (پھر اس کا حریمِ قُرب، جلوۂ حُسن اور نعمتِ وصال، الغرض) جو کچھ بھی اللہ کے پاس ہے وہ نیک لوگوں کے لئے بہت ہی اچھا ہے |
Yousuf Ali | On the other hand, for those who fear their Lord, are Gardens, with rivers flowing beneath; therein are they to dwell (for ever),- a gift from the presence of Allah; and that which is in the presence of Allah is the best (bliss) for the righteous.
|
Words | | |
2. [18:102] | Afahasiba allatheena kafarooan yattakhithoo AAibadee min doonee awliyaainna aAAtadna jahannama lilkafireena nuzulan
| أفحسب الذين كفروا أن يتخذوا عبادي من دوني أولياء إنا أعتدنا جهنم للكافرين نزلا أَفَحَسِبَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَن يَتَّخِذُوا عِبَادِي مِن دُونِي أَوْلِيَاءَ إِنَّا أَعْتَدْنَا جَهَنَّمَ لِلْكَافِرِينَ نُزُلاً |
---|
Tahir ul Qadri | کیا کافر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ مجھے چھوڑ کر میرے بندوں کو کار ساز بنا لیں گے، بیشک ہم نے کافروں کے لئے جہنم کی میزبانی کو تیار کر رکھا ہے |
Yousuf Ali | Do the Unbelievers think that they can take My servants as protectors besides Me? Verily We have prepared Hell for the Unbelievers for (their) entertainment.
|
Words | | |
3. [18:107] | Inna allatheena amanoowaAAamiloo alssalihati kanat lahumjannatu alfirdawsi nuzulan
| إن الذين آمنوا وعملوا الصالحات كانت لهم جنات الفردوس نزلا إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ كَانَتْ لَهُمْ جَنَّاتُ الْفِرْدَوْسِ نُزُلاً |
---|
Tahir ul Qadri | بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے تو ان کے لئے فردوس کے باغات کی مہمانی ہوگی |
Yousuf Ali | As to those who believe and work righteous deeds, they have, for their entertainment, the Gardens of Paradise,
|
Words | | |
4. [32:19] | Amma allatheena amanoowaAAamiloo alssalihati falahum jannatualma/wa nuzulan bima kanoo yaAAmaloona
| أما الذين آمنوا وعملوا الصالحات فلهم جنات المأوى نزلا بما كانوا يعملون أَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ جَنَّاتُ الْمَأْوَى نُزُلًا بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | چنانچہ جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے رہے تو ان کے لئے دائمی سکونت کے باغات ہیں، (اللہ کی طرف سے ان کی) ضیافت و اِکرام میں اُن (اَعمال) کے بدلے جو وہ کرتے رہے تھے |
Yousuf Ali | For those who believe and do righteous deeds are Gardens as hospitable homes, for their (good) deeds.
|
Words | | |
5. [37:62] | Athalika khayrun nuzulan am shajaratualzzaqqoomi
| أذلك خير نزلا أم شجرة الزقوم أَذَلِكَ خَيْرٌ نُّزُلًا أَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّومِ |
---|
Tahir ul Qadri | بھلا یہ (خُلد کی) مہمانی بہتر ہے یا زقّوم کا درخت |
Yousuf Ali | Is that the better entertainment or the Tree of Zaqqum?
|
Words | | |
6. [41:32] | Nuzulan min ghafoorin raheemin
| نزلا من غفور رحيم نُزُلًا مِّنْ غَفُورٍ رَّحِيمٍ |
---|
Tahir ul Qadri | (یہ) بڑے بخشنے والے، بہت رحم فرمانے والے (رب) کی طرف سے مہمانی ہے |
Yousuf Ali | "A hospitable gift from one Oft-Forgiving, Most Merciful!"
|
Words | | |
Verse(s): 1 | Surah : - | Showing verses 1 to 6 of 6 for word نزلا |
|
Click on Verse Number to see all 27 Translations |
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|