1. [2:137] | Fa-in amanoo bimithli ma amantumbihi faqadi ihtadaw wa-in tawallaw fa-innama hum fee shiqaqinfasayakfeekahumu Allahu wahuwa alssameeAAualAAaleemu
| فإن آمنوا بمثل ما آمنتم به فقد اهتدوا وإن تولوا فإنما هم في شقاق فسيكفيكهم الله وهو السميع العليم فَإِنْ آمَنُواْ بِمِثْلِ مَا آمَنتُم بِهِ فَقَدِ اهْتَدَواْ وَّإِن تَوَلَّوْاْ فَإِنَّمَا هُمْ فِي شِقَاقٍ فَسَيَكْفِيكَهُمُ اللّهُ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ |
|---|
| Tahir ul Qadri | پھر اگر وہ (بھی) اسی طرح ایمان لائیں جیسے تم اس پر ایمان لائے ہو تو وہ (واقعی) ہدایت پا جائیں گے، اور اگر وہ منہ پھیر لیں تو (سمجھ لیں کہ) وہ محض مخالفت میں ہیں، پس اب اللہ آپ کو ان کے شر سے بچانے کے لئے کافی ہوگا، اور وہ خوب سننے والا جاننے والا ہے |
| Yousuf Ali | So if they believe as ye believe, they are indeed on the right path; but if they turn back, it is they who are in schism; but Allah will suffice thee as against them, and He is the All-Hearing, the All-Knowing.
 |
| Words | | |
2. [2:138] | Sibghata Allahi waman ahsanumina Allahi sibghatan wanahnu lahu AAabidoona
| صبغة الله ومن أحسن من الله صبغة ونحن له عابدون صِبْغَةَ اللّهِ وَمَنْ أَحْسَنُ مِنَ اللّهِ صِبْغَةً وَنَحْنُ لَهُ عَابِدُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | (کہہ دو: ہم) اللہ کے رنگ (میں رنگے گئے ہیں) اور کس کا رنگ اللہ کے رنگ سے بہتر ہے اور ہم تو اسی کے عبادت گزار ہیں |
| Yousuf Ali | (Our religion is) the Baptism of Allah: And who can baptize better than Allah? And it is He Whom we worship.
 |
| Words | | |
3. [24:42] | Walillahi mulku alssamawatiwaal-ardi wa-ila Allahi almaseeru
| ولله ملك السماوات والأرض وإلى الله المصير وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَإِلَى اللَّهِ الْمَصِيرُ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اور سارے آسمانوں اور زمین کی حکمرانی اللہ ہی کی ہے، اور سب کو اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے |
| Yousuf Ali | Yea, to Allah belongs the dominion of the heavens and the earth; and to Allah is the final goal (of all).
 |
| Words | | |
4. [26:29] | Qala la-ini ittakhathta ilahanghayree laajAAalannaka mina almasjooneena
| قال لئن اتخذت إلها غيري لأجعلنك من المسجونين قَالَ لَئِنِ اتَّخَذْتَ إِلَهًا غَيْرِي لَأَجْعَلَنَّكَ مِنَ الْمَسْجُونِينَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | (فرعون نے) کہا: (اے موسٰی!) اگر تم نے میرے سوا کسی اور کو معبود بنایا تو میں تم کو ضرور (گرفتار کر کے) قیدیوں میں شامل کر دوں گا |
| Yousuf Ali | (Pharaoh) said: "If thou dost put forward any god other than me, I will certainly put thee in prison!"
 |
| Words | | |
5. [26:89] | Illa man ata Allahabiqalbin saleemin
| إلا من أتى الله بقلب سليم إِلَّا مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ |
|---|
| Tahir ul Qadri | مگر وہی شخص (نفع مند ہوگا) جو اللہ کی بارگاہ میں سلامتی والے بے عیب دل کے ساتھ حاضر ہوا |
| Yousuf Ali | "But only he (will prosper) that brings to Allah a sound heart;
 |
| Words | | |
6. [2:139] | Qul atuhajjoonana fee Allahiwahuwa rabbuna warabbukum walana aAAmalunawalakum aAAmalukum wanahnu lahu mukhlisoona
| قل أتحاجوننا في الله وهو ربنا وربكم ولنا أعمالنا ولكم أعمالكم ونحن له مخلصون قُلْ أَتُحَآجُّونَنَا فِي اللّهِ وَهُوَ رَبُّنَا وَرَبُّكُمْ وَلَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ وَنَحْنُ لَهُ مُخْلِصُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | فرما دیں: کیا تم اللہ کے بارے میں ہم سے جھگڑا کرتے ہو حالانکہ وہ ہمارا (بھی) رب ہے، اور تمہارا (بھی) رب ہے اور ہمارے لئے ہمارے اعمال اور تمہارے لئے تمہارے اعمال ہیں، اور ہم تو خالصۃً اسی کے ہو چکے ہیں |
| Yousuf Ali | Say: Will ye dispute with us about Allah, seeing that He is our Lord and your Lord; that we are responsible for our doings and ye for yours; and that We are sincere (in our faith) in Him?
 |
| Words | | |
7. [2:140] | Am taqooloona inna ibraheema wa-ismaAAeelawa-ishaqa wayaAAqooba waal-asbata kanoohoodan aw nasara qul aantum aAAlamu ami Allahuwaman athlamu mimman katama shahadatanAAindahu mina Allahi wama Allahu bighafilinAAamma taAAmaloona
| أم تقولون إن إبراهيم وإسماعيل وإسحاق ويعقوب والأسباط كانوا هودا أو نصارى قل أأنتم أعلم أم الله ومن أظلم ممن كتم شهادة عنده من الله وما الله بغافل عما تعملون أَمْ تَقُولُونَ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَـقَ وَيَعْقُوبَ وَالأَسْبَاطَ كَانُواْ هُودًا أَوْ نَصَارَى قُلْ أَأَنتُمْ أَعْلَمُ أَمِ اللّهُ وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن كَتَمَ شَهَادَةً عِندَهُ مِنَ اللّهِ وَمَا اللّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | (اے اہلِ کتاب!) کیا تم یہ کہتے ہو کہ ابراہیم اور اسماعیل اور اسحٰق اور یعقوب (علیھم السلام) اور ان کے بیٹے یہودی یا نصرانی تھے، فرما دیں: کیا تم زیادہ جانتے ہو یا اللہ؟ اور اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اس گواہی کو چھپائے جو اس کے پاس اللہ کی طرف سے (کتاب میں موجود) ہے، اور اللہ تمہارے کاموں سے بے خبر نہیں |
| Yousuf Ali | Or do ye say that Abraham, Isma'il Isaac, Jacob and the Tribes were Jews or Christians? Say: Do ye know better than Allah? Ah! who is more unjust than those who conceal the testimony they have from Allah? but Allah is not unmindful of what ye do!
 |
| Words | | |
8. [2:142] | Sayaqoolu alssufahao mina alnnasima wallahum AAan qiblatihimu allatee kanooAAalayha qul lillahi almashriqu waalmaghribuyahdee man yashao ila siratinmustaqeemin
| سيقول السفهاء من الناس ما ولاهم عن قبلتهم التي كانوا عليها قل لله المشرق والمغرب يهدي من يشاء إلى صراط مستقيم سَيَقُولُ السُّفَهَاءُ مِنَ النَّاسِ مَا وَلاَّهُمْ عَن قِبْلَتِهِمُ الَّتِي كَانُواْ عَلَيْهَا قُل لِّلّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ يَهْدِي مَن يَشَاءُ إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اَب بیوقوف لوگ یہ کہیں گے کہ ان (مسلمانوں) کو اپنے اس قبلہ (بیت المقدس) سے کس نے پھیر دیا جس پر وہ (پہلے سے) تھے، آپ فرما دیں: مشرق و مغرب (سب) اﷲ ہی کے لئے ہے، وہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ پر ڈال دیتا ہے |
| Yousuf Ali | The fools among the people will say: "What hath turned them from the Qibla to which they were used?" Say: To Allah belong both east and West: He guideth whom He will to a Way that is straight.
 |
| Words | | |
9. [26:93] | Min dooni Allahi hal yansuroonakumaw yantasiroona
| من دون الله هل ينصرونكم أو ينتصرون مِن دُونِ اللَّهِ هَلْ يَنصُرُونَكُمْ أَوْ يَنتَصِرُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اللہ کے سوا، کیا وہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں یا خود اپنی مدد کرسکتے ہیں؟ (کہ اپنے آپ کو دوزخ سے بچالیں) |
| Yousuf Ali | "'Besides Allah? Can they help you or help themselves?'
 |
| Words | | |
10. [26:97] | TaAllahi in kunna lafeedalalin mubeenin
| تالله إن كنا لفي ضلال مبين تَاللَّهِ إِن كُنَّا لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اللہ کی قسم! ہم کھلی گمراہی میں تھے |
| Yousuf Ali | "'By Allah, we were truly in an error manifest,
 |
| Words | | |
11. [2:143] | Wakathalika jaAAalnakumommatan wasatan litakoonoo shuhadaa AAala alnnasiwayakoona alrrasoolu AAalaykum shaheedan wamajaAAalna alqiblata allatee kunta AAalayha illalinaAAlama man yattabiAAu alrrasoola mimman yanqalibu AAalaAAaqibayhi wa-in kanat lakabeeratan illa AAalaallatheena hada Allahu wama kanaAllahu liyudeeAAa eemanakum inna Allahabialnnasi laraoofun raheemun
| وكذلك جعلناكم أمة وسطا لتكونوا شهداء على الناس ويكون الرسول عليكم شهيدا وما جعلنا القبلة التي كنت عليها إلا لنعلم من يتبع الرسول ممن ينقلب على عقبيه وإن كانت لكبيرة إلا على الذين هدى الله وما كان الله ليضيع إيمانكم إن الله بالناس لرءوف رحيم وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِّتَكُونُواْ شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا وَمَا جَعَلْنَا الْقِبْلَةَ الَّتِي كُنتَ عَلَيْهَا إِلاَّ لِنَعْلَمَ مَن يَتَّبِعُ الرَّسُولَ مِمَّن يَنقَلِبُ عَلَى عَقِبَيْهِ وَإِن كَانَتْ لَكَبِيرَةً إِلاَّ عَلَى الَّذِينَ هَدَى اللّهُ وَمَا كَانَ اللّهُ لِيُضِيعَ إِيمَانَكُمْ إِنَّ اللّهَ بِالنَّاسِ لَرَؤُوفٌ رَّحِيمٌ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اور (اے مسلمانو!) اسی طرح ہم نے تمہیں (اعتدال والی) بہتر امت بنایا تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور (ہمارا یہ برگزیدہ) رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تم پر گواہ ہو، اور آپ پہلے جس قبلہ پر تھے ہم نے صرف اس لئے مقرر کیا تھا کہ ہم (پرکھ کر) ظاہر کر دیں کہ کون (ہمارے) رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیروی کرتا ہے (اور) کون اپنے الٹے پاؤں پھر جاتا ہے، اور بیشک یہ (قبلہ کا بدلنا) بڑی بھاری بات تھی مگر ان پر نہیں جنہیں اﷲ نے ہدایت (و معرفت) سے نوازا، اور اﷲ کی یہ شان نہیں کہ تمہارا ایمان (یونہی) ضائع کردے، بیشک اﷲ لوگوں پر بڑی شفقت فرمانے والا مہربان ہے |
| Yousuf Ali | Thus, have We made of you an Ummat justly balanced, that ye might be witnesses over the nations, and the Messenger a witness over yourselves; and We appointed the Qibla to which thou wast used, only to test those who followed the Messenger from those who would turn on their heels (From the Faith). Indeed it was (A change) momentous, except to those guided by Allah. And never would Allah Make your faith of no effect. For Allah is to all people Most surely full of kindness, Most Merciful.
 |
| Words | | |
12. [2:144] | Qad nara taqalluba wajhika fee alssama-ifalanuwalliyannaka qiblatan tardaha fawalli wajhakashatra almasjidi alharami wahaythu makuntum fawalloo wujoohakum shatrahu wa-inna allatheenaootoo alkitaba layaAAlamoona annahu alhaqqu minrabbihim wama Allahu bighafilin AAammayaAAmaloona
| قد نرى تقلب وجهك في السماء فلنولينك قبلة ترضاها فول وجهك شطر المسجد الحرام وحيث ما كنتم فولوا وجوهكم شطره وإن الذين أوتوا الكتاب ليعلمون أنه الحق من ربهم وما الله بغافل عما يعملون قَدْ نَرَى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاهَا فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَحَيْثُ مَا كُنتُمْ فَوَلُّواْ وُجُوهَكُمْ شَطْرَهُ وَإِنَّ الَّذِينَ أُوْتُواْ الْكِتَابَ لَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِن رَّبِّهِمْ وَمَا اللّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا يَعْمَلُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | (اے حبیب!) ہم بار بار آپ کے رُخِ انور کا آسمان کی طرف پلٹنا دیکھ رہے ہیں، سو ہم ضرور بالضرور آپ کو اسی قبلہ کی طرف پھیر دیں گے جس پر آپ راضی ہیں، پس آپ اپنا رخ ابھی مسجدِ حرام کی طرف پھیر لیجئے، اور (اے مسلمانو!) تم جہاں کہیں بھی ہو پس اپنے چہرے اسی کی طرف پھیر لو، اور وہ لوگ جنہیں کتاب دی گئی ہے ضرور جانتے ہیں کہ یہ (تحویلِ قبلہ کا حکم) ان کے رب کی طرف سے حق ہے، اور اﷲ ان کاموں سے بے خبر نہیں جو وہ انجام دے رہے ہیں |
| Yousuf Ali | We see the turning of thy face (for guidance to the heavens: now Shall We turn thee to a Qibla that shall please thee. Turn then Thy face in the direction of the sacred Mosque: Wherever ye are, turn your faces in that direction. The people of the Book know well that that is the truth from their Lord. Nor is Allah unmindful of what they do.
 |
| Words | | |
13. [2:148] | Walikullin wijhatun huwa muwalleehafaistabiqoo alkhayrati aynama takoonoo ya/tibikumu Allahu jameeAAan inna Allaha AAalakulli shay-in qadeerun
| ولكل وجهة هو موليها فاستبقوا الخيرات أين ما تكونوا يأت بكم الله جميعا إن الله على كل شيء قدير وَلِكُلٍّ وِجْهَةٌ هُوَ مُوَلِّيهَا فَاسْتَبِقُواْ الْخَيْرَاتِ أَيْنَ مَا تَكُونُواْ يَأْتِ بِكُمُ اللّهُ جَمِيعًا إِنَّ اللّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اور ہر ایک کے لئے توجہ کی ایک سمت (مقرر) ہے وہ اسی کی طرف رُخ کرتا ہے پس تم نیکیوں کی طرف پیش قدمی کیا کرو، تم جہاں کہیں بھی ہوگے اﷲ تم سب کو جمع کر لے گا، بیشک اﷲ ہر چیز پر خوب قادر ہے |
| Yousuf Ali | To each is a goal to which Allah turns him; then strive together (as in a race) Towards all that is good. Wheresoever ye are, Allah will bring you Together. For Allah Hath power over all things.
 |
| Words | | |
14. [2:149] | Wamin haythu kharajta fawalliwajhaka shatra almasjidi alharami wa-innahulalhaqqu min rabbika wama Allahu bighafilinAAamma taAAmaloona
| ومن حيث خرجت فول وجهك شطر المسجد الحرام وإنه للحق من ربك وما الله بغافل عما تعملون وَمِنْ حَيْثُ خَرَجْتَ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَإِنَّهُ لَلْحَقُّ مِن رَّبِّكَ وَمَا اللّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اور تم جدھر سے بھی (سفر پر) نکلو اپنا چہرہ (نماز کے وقت) مسجدِ حرام کی طرف پھیر لو، اور یہی تمہارے رب کی طرف سے حق ہے، اور اﷲ تمہارے اعمال سے بے خبر نہیں |
| Yousuf Ali | From whencesoever Thou startest forth, turn Thy face in the direction of the sacred Mosque; that is indeed the truth from the Lord. And Allah is not unmindful of what ye do.
 |
| Words | | |
15. [2:153] | Ya ayyuha allatheena amanooistaAAeenoo bialssabri waalssalatiinna Allaha maAAa alssabireena
| يا أيها الذين آمنوا استعينوا بالصبر والصلاة إن الله مع الصابرين يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ اسْتَعِينُواْ بِالصَّبْرِ وَالصَّلاَةِ إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اے ایمان والو! صبر اور نماز کے ذریعے (مجھ سے) مدد چاہا کرو، یقیناً اﷲ صبر کرنے والوں کے ساتھ (ہوتا) ہے |
| Yousuf Ali | O ye who believe! seek help with patient perseverance and prayer; for Allah is with those who patiently persevere.
 |
| Words | | |
16. [2:154] | Wala taqooloo liman yuqtalu feesabeeli Allahi amwatun bal ahyaon walakinla tashAAuroona
| ولا تقولوا لمن يقتل في سبيل الله أموات بل أحياء ولكن لا تشعرون وَلاَ تَقُولُواْ لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَكِن لاَّ تَشْعُرُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اور جو لوگ اﷲ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مت کہا کرو کہ یہ مُردہ ہیں، (وہ مُردہ نہیں) بلکہ زندہ ہیں لیکن تمہیں (ان کی زندگی کا) شعور نہیں |
| Yousuf Ali | And say not of those who are slain in the way of Allah: "They are dead." Nay, they are living, though ye perceive (it) not.
 |
| Words | | |
17. [26:108] | Faittaqoo Allaha waateeAAooni
| فاتقوا الله وأطيعون فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ |
|---|
| Tahir ul Qadri | سو تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو |
| Yousuf Ali | "So fear Allah, and obey me.
 |
| Words | | |
18. [26:110] | Faittaqoo Allaha waateeAAooni
| فاتقوا الله وأطيعون فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ |
|---|
| Tahir ul Qadri | پس تم اللہ سے ڈرو اور میری فرمانبرادری کرو |
| Yousuf Ali | "So fear Allah, and obey me."
 |
| Words | | |
19. [26:126] | Faittaqoo Allaha waateeAAooni
| فاتقوا الله وأطيعون فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ |
|---|
| Tahir ul Qadri | سو تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو |
| Yousuf Ali | "So fear Allah and obey me.
 |
| Words | | |
20. [26:131] | Faittaqoo Allaha waateeAAooni
| فاتقوا الله وأطيعون فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ |
|---|
| Tahir ul Qadri | سو تم اللہ سے ڈرو اور میری فرمانبرداری اختیار کرو |
| Yousuf Ali | "Now fear Allah, and obey me.
 |
| Words | | |
21. [26:144] | Faittaqoo Allaha waateeAAooni
| فاتقوا الله وأطيعون فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ |
|---|
| Tahir ul Qadri | پس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو |
| Yousuf Ali | "So fear Allah, and obey me.
 |
| Words | | |
22. [2:156] | Allatheena itha asabat-hummuseebatun qaloo inna lillahi wa-innailayhi rajiAAoona
| الذين إذا أصابتهم مصيبة قالوا إنا لله وإنا إليه راجعون الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُواْ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | جن پر کوئی مصیبت پڑتی ہے تو کہتے ہیں: بیشک ہم بھی اﷲ ہی کا (مال) ہیں اور ہم بھی اسی کی طرف پلٹ کر جانے والے ہیں |
| Yousuf Ali | Who say, when afflicted with calamity: "To Allah We belong, and to Him is our return":-
 |
| Words | | |
23. [2:158] | Inna alssafa waalmarwatamin shaAAa-iri Allahi faman hajja albaytaawi iAAtamara fala junaha AAalayhi an yattawwafabihima waman tatawwaAAa khayran fa-inna Allahashakirun AAaleemun
| إن الصفا والمروة من شعائر الله فمن حج البيت أو اعتمر فلا جناح عليه أن يطوف بهما ومن تطوع خيرا فإن الله شاكر عليم إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِن شَعَآئِرِ اللّهِ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ فَلاَ جُنَاحَ عَلَيْهِ أَن يَطَّوَّفَ بِهِمَا وَمَن تَطَوَّعَ خَيْرًا فَإِنَّ اللّهَ شَاكِرٌ عَلِيمٌ |
|---|
| Tahir ul Qadri | بیشک صفا اور مروہ اﷲ کی نشانیوں میں سے ہیں، چنانچہ جو شخص بیت اﷲ کا حج یا عمرہ کرے تو اس پر کوئی گناہ نہیں کہ ان دونوں کے (درمیان) چکر لگائے، اور جو شخص اپنی خوشی سے کوئی نیکی کرے تو یقیناً اﷲ (بڑا) قدر شناس (بڑا) خبردار ہے |
| Yousuf Ali | Behold! Safa and Marwa are among the Symbols of Allah. So if those who visit the House in the Season or at other times, should compass them round, it is no sin in them. And if any one obeyeth his own impulse to good,- be sure that Allah is He Who recogniseth and knoweth.
 |
| Words | | |
24. [2:159] | Inna allatheena yaktumoona maanzalna mina albayyinati waalhuda minbaAAdi ma bayyannahu lilnnasi feealkitabi ola-ika yalAAanuhumu AllahuwayalAAanuhumu allaAAinoona
| إن الذين يكتمون ما أنزلنا من البينات والهدى من بعد ما بيناه للناس في الكتاب أولئك يلعنهم الله ويلعنهم اللاعنون إِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَا أَنزَلْنَا مِنَ الْبَيِّنَاتِ وَالْهُدَى مِن بَعْدِ مَا بَيَّنَّاهُ لِلنَّاسِ فِي الْكِتَابِ أُولَـئِكَ يَلعَنُهُمُ اللّهُ وَيَلْعَنُهُمُ اللَّاعِنُونَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | بیشک جو لوگ ہماری نازل کردہ کھلی نشانیوں اور ہدایت کو چھپاتے ہیں اس کے بعد کہ ہم نے اسے لوگوں کے لئے (اپنی) کتاب میں واضح کردیا ہے تو انہی لوگوں پر اﷲ لعنت بھیجتا ہے (یعنی انہیں اپنی رحمت سے دور کرتا ہے) اور لعنت بھیجنے والے بھی ان پر لعنت بھیجتے ہیں |
| Yousuf Ali | Those who conceal the clear (Signs) We have sent down, and the Guidance, after We have made it clear for the people in the Book,-on them shall be Allah's curse, and the curse of those entitled to curse,-
 |
| Words | | |
25. [26:150] | Faittaqoo Allaha waateeAAooni
| فاتقوا الله وأطيعون فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ |
|---|
| Tahir ul Qadri | پس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو |
| Yousuf Ali | "But fear Allah and obey me;
 |
| Words | | |
26. [26:163] | Faittaqoo Allaha waateeAAooni
| فاتقوا الله وأطيعون فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ |
|---|
| Tahir ul Qadri | پس تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت اختیار کرو |
| Yousuf Ali | "So fear Allah and obey me.
 |
| Words | | |
27. [26:179] | Faittaqoo Allaha waateeAAooni
| فاتقوا الله وأطيعون فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ |
|---|
| Tahir ul Qadri | پس تم اللہ سے ڈرو اور میری فرمانبرداری اختیار کرو |
| Yousuf Ali | "So fear Allah and obey me.
 |
| Words | | |
28. [27:9] | Ya moosa innahu ana AllahualAAazeezu alhakeemu
| يا موسى إنه أنا الله العزيز الحكيم يَا مُوسَى إِنَّهُ أَنَا اللَّهُ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اے موسٰی! بیشک وہ (جلوہ فرمانے والا) میں ہی اللہ ہوں جو نہایت غالب حکمت والا ہے |
| Yousuf Ali | "O Moses! verily, I am Allah, the exalted in might, the wise!....
 |
| Words | | |
29. [27:26] | Allahu la ilaha illahuwa rabbu alAAarshi alAAatheemi
| الله لا إله إلا هو رب العرش العظيم اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ |
|---|
| Tahir ul Qadri | اللہ کے سوا کوئی لائقِ عبادت نہیں (وہی) عظیم تختِ اقتدار کا مالک ہے |
| Yousuf Ali | "Allah!- there is no god but He!- Lord of the Throne Supreme!"
 |
| Words | | |
30. [2:161] | Inna allatheena kafaroo wamatoowahum kuffarun ola-ika AAalayhim laAAnatu Allahiwaalmala-ikati waalnnasi ajmaAAeena
| إن الذين كفروا وماتوا وهم كفار أولئك عليهم لعنة الله والملائكة والناس أجمعين إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَمَاتُوا وَهُمْ كُفَّارٌ أُولَئِكَ عَلَيْهِمْ لَعْنَةُ اللّهِ وَالْمَلآئِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ |
|---|
| Tahir ul Qadri | بیشک جنہوں نے (حق کو چھپا کر) کفر کیا اور اس حال میں مرے کہ وہ کافر ہی تھے ان پر اﷲ کی اور فرشتوں کی اور سب لوگوں کی لعنت ہے |
| Yousuf Ali | Those who reject Faith, and die rejecting,- on them is Allah's curse, and the curse of angels, and of all mankind;
 |
| Words | | |
| Verse(s): 1 31 61 91 121 151 181 211 241 271 301 331 361 391 421 451 481 511 541 571 601 631 661 691 721 751 781 811 841 871 901 931 961 991 1021 1051 1081 1111 1141 1171 1201 1231 1261 1291 1321 1351 1381 1411 1441 1471 1501 1531 1561 1591 1621 1651 1681 1711 1741 1771 1801 1831 1861 | Surah : - | Showing verses 121 to 150 of 1879 for root أله |
|
| Click on Verse Number to see all 27 Translations |
| بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|