1. [17:74] | Walawla an thabbatnaka laqadkidta tarkanu ilayhim shay-an qaleelan
| ولولا أن ثبتناك لقد كدت تركن إليهم شيئا قليلا وَلَوْلاَ أَن ثَبَّتْنَاكَ لَقَدْ كِدتَّ تَرْكَنُ إِلَيْهِمْ شَيْئًا قَلِيلاً |
---|
Tahir ul Qadri | اور اگر ہم نے آپ کو (پہلے ہی سے عصمتِ نبوت کے ذریعہ) ثابت قدم نہ بنایا ہوتا تو تب بھی آپ ان کی طرف (اپنے پاکیزہ نفس اور طبعی استعداد کے باعث) بہت ہی معمولی سے جھکاؤ کے قریب جاتے۔(ان کی طرف پھر بھی زیادہ مائل نہ ہوتے اور وہ ناکام رہتے مگر اﷲ نے آپ کو عصمتِ نبوت کے ذریعہ اس معمولی سے میلان کے قریب جانے سے بھی محفوظ فرما لیا ہے) |
Yousuf Ali | And had We not given thee strength, thou wouldst nearly have inclined to them a little.
|
Words | | |
Verse(s): 1 | Surah : - | Showing verses 1 to 1 of 1 for word ثبتناك |
|
Click on Verse Number to see all 27 Translations |
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|