Surah(s) by Name Surah(s) by Number Roots  Help
Click on Verse Number to see all 27 Translations
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
1.
[6:115]
Watammat kalimatu rabbika sidqanwaAAadlan la mubaddila likalimatihi wahuwa alssameeAAualAAaleemu وتمت كلمت ربك صدقا وعدلا لا مبدل لكلماته وهو السميع العليم
وَتَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ صِدْقًا وَعَدْلاً لاَّ مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِهِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
Tahir ul Qadri

  اور آپ کے رب کی بات سچائی اور عدل کی رُو سے پوری ہو چکی، اس کی باتوں کو کوئی بدلنے والا نہیں، اور وہ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے

Yousuf AliThe word of thy Lord doth find its fulfilment in truth and in justice: None can change His words: for He is the one who heareth and knoweth all.
 Words|
2.
[7:137]
Waawrathna alqawma allatheenakanoo yustadAAafoona mashariqa al-ardiwamagharibaha allatee barakna feehawatammat kalimatu rabbika alhusna AAalabanee isra-eela bima sabaroo wadammarnama kana yasnaAAu firAAawnu waqawmuhu wamakanoo yaAArishoona وأورثنا القوم الذين كانوا يستضعفون مشارق الأرض ومغاربها التي باركنا فيها وتمت كلمت ربك الحسنى على بني إسرائيل بما صبروا ودمرنا ما كان يصنع فرعون وقومه وما كانوا يعرشون
وَأَوْرَثْنَا الْقَوْمَ الَّذِينَ كَانُواْ يُسْتَضْعَفُونَ مَشَارِقَ الْأَرْضِ وَمَغَارِبَهَا الَّتِي بَارَكْنَا فِيهَا وَتَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ الْحُسْنَى عَلَى بَنِي إِسْرَآئِيلَ بِمَا صَبَرُواْ وَدَمَّرْنَا مَا كَانَ يَصْنَعُ فِرْعَوْنُ وَقَوْمُهُ وَمَا كَانُواْ يَعْرِشُونَ
Tahir ul Qadri

  اور ہم نے اس قوم (بنی اسرائیل) کو جو کمزور اور استحصال زدہ تھی اس سرزمین کے مشرق و مغرب (مصر اور شام) کا وارث بنا دیا جس میں ہم نے برکت رکھی تھی، اور (یوں) بنی اسرائیل کے حق میں آپ کے رب کا نیک وعدہ پورا ہوگیا اس وجہ سے کہ انہوں نے (فرعونی مظالم پر) صبر کیا تھا، اور ہم نے ان (عالیشان محلات) کو تباہ و برباد کردیا جو فرعون اور اس کی قوم نے بنا رکھے تھے اور ان چنائیوں (اور باغات) کو بھی جنہیں وہ بلندیوں پر چڑھاتے تھے

Yousuf AliAnd We made a people, considered weak (and of no account), inheritors of lands in both east and west, - lands whereon We sent down Our blessings. The fair promise of thy Lord was fulfilled for the Children of Israel, because they had patience and constancy, and We levelled to the ground the great works and fine buildings which Pharaoh and his people erected (with such pride).
 Words|
3.
[10:33]
Kathalika haqqat kalimaturabbika AAala allatheena fasaqoo annahum layu/minoona كذلك حقت كلمت ربك على الذين فسقوا أنهم لا يؤمنون
كَذَلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِينَ فَسَقُواْ أَنَّهُمْ لاَ يُؤْمِنُونَ
Tahir ul Qadri

  اسی طرح آپ کے رب کا حکم نافرمانوں پر ثابت ہوکر رہا کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے

Yousuf AliThus is the word of thy Lord proved true against those who rebel: Verily they will not believe.
 Words|
4.
[10:96]
Inna allatheena haqqatAAalayhim kalimatu rabbika la yu/minoona إن الذين حقت عليهم كلمت ربك لا يؤمنون
إِنَّ الَّذِينَ حَقَّتْ عَلَيْهِمْ كَلِمَتُ رَبِّكَ لاَ يُؤْمِنُونَ
Tahir ul Qadri

  (اے حبیبِ مکرّم!) بیشک جن لوگوں پر آپ کے رب کا فرمان صادق آچکا ہے وہ ایمان نہیں لائیں گے

Yousuf AliThose against whom the word of thy Lord hath been verified would not believe-
 Words|
5.
[40:6]
Wakathalika haqqat kalimaturabbika AAala allatheena kafaroo annahum as-habualnnari وكذلك حقت كلمت ربك على الذين كفروا أنهم أصحاب النار
وَكَذَلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِينَ كَفَرُوا أَنَّهُمْ أَصْحَابُ النَّارِ
Tahir ul Qadri

  اور اسی طرح آپ کے رب کا فرمان اُن لوگوں پر پورا ہو کر رہا جنہوں نے کفر کیا تھا بے شک وہ لوگ دوزخ والے ہیں

Yousuf AliThus was the Decree of thy Lord proved true against the Unbelievers; that truly they are Companions of the Fire!
 Words|
Click on Verse Number to see all 27 Translations
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
All data presented here has not been verified. Please refer to authentic translations for accuracy.
Courtesy NadeemNaik.com   and OpenBurhan.net All Copyrights belong to their holders. - Your IP: 18.206.76.160
-18.206.76.1