پس میں اُن جگہوں کی قَسم کھاتا ہوں جہاں جہاں قرآن کے مختلف حصے (رسولِ عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر) اترتے ہیں٭
سو میں قَسم کھاتا ہوں ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو
سو میں مشارق اور مغارب کے رب کی قَسم کھاتا ہوں کہ بے شک ہم پوری قدرت رکھتے ہیں
میں قسم کھاتا ہوں روزِ قیامت کی
اور میں قسم کھاتا ہوں (برائیوں پر) ملامت کرنے والے نفس کی
تو میں قَسم کھاتا ہوں ان (آسمانی کرّوں) کی جو (ظاہر ہونے کے بعد) پیچھے ہٹ جاتے ہیں
سو مجھے قَسم ہے شفق (یعنی شام کی سرخی یا اس کے بعد کے اُجالے) کی
میں اس شہر (مکہ) کی قَسم کھاتا ہوں
-18.97.14.89