1. [7:74] | Waothkuroo ithjaAAalakum khulafaa min baAAdi AAadin wabawwaakumfee al-ardi tattakhithoona min suhooliha qusooranwatanhitoona aljibala buyootan faothkurooalaa Allahi wala taAAthaw fee al-ardimufsideena
| واذكروا إذ جعلكم خلفاء من بعد عاد وبوأكم في الأرض تتخذون من سهولها قصورا وتنحتون الجبال بيوتا فاذكروا آلاء الله ولا تعثوا في الأرض مفسدين وَاذْكُرُواْ إِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَاءَ مِن بَعْدِ عَادٍ وَبَوَّأَكُمْ فِي الْأَرْضِ تَتَّخِذُونَ مِن سُهُولِهَا قُصُورًا وَتَنْحِتُونَ الْجِبَالَ بُيُوتًا فَاذْكُرُواْ آلاَءَ اللّهِ وَلاَ تَعْثَوْا فِي الْأَرْضِ مُفْسِدِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور یاد کرو جب اس نے تمہیں (قومِ) عاد کے بعد (زمین میں) جانشین بنایا اور تمہیں زمین میں سکونت بخشی کہ تم اس کے نرم (میدانی) علاقوں میں محلات بناتے ہو اور پہاڑوں کو تراش کر (ان میں) گھر بناتے ہو، سو تم اﷲ کی (ان) نعمتوں کو یاد کرو اور زمین میں فساد انگیزی نہ کرتے پھرو |
Yousuf Ali | "And remember how He made you inheritors after the 'Ad people and gave you habitations in the land: ye build for yourselves palaces and castles in (open) plains, and care out homes in the mountains; so bring to remembrance the benefits (ye have received) from Allah, and refrain from evil and mischief on the earth."
|
Words | | |
2. [13:31] | Walaw anna qur-anan suyyirat bihialjibalu aw quttiAAat bihi al-ardu awkullima bihi almawta bal lillahi al-amru jameeAAanafalam yay-asi allatheena amanoo an law yashaoAllahu lahada alnnasa jameeAAan walayazalu allatheena kafaroo tuseebuhum bimasanaAAoo qariAAatun aw tahullu qareeban mindarihim hatta ya/tiya waAAdu Allahiinna Allaha la yukhlifu almeeAAada
| ولو أن قرآنا سيرت به الجبال أو قطعت به الأرض أو كلم به الموتى بل لله الأمر جميعا أفلم ييأس الذين آمنوا أن لو يشاء الله لهدى الناس جميعا ولا يزال الذين كفروا تصيبهم بما صنعوا قارعة أو تحل قريبا من دارهم حتى يأتي وعد الله إن الله لا يخلف الميعاد وَلَوْ أَنَّ قُرْآنًا سُيِّرَتْ بِهِ الْجِبَالُ أَوْ قُطِّعَتْ بِهِ الْأَرْضُ أَوْ كُلِّمَ بِهِ الْمَوْتَى بَل لِّلّهِ الْأَمْرُ جَمِيعًا أَفَلَمْ يَيْأَسِ الَّذِينَ آمَنُواْ أَن لَّوْ يَشَاءُ اللّهُ لَهَدَى النَّاسَ جَمِيعًا وَلاَ يَزَالُ الَّذِينَ كَفَرُواْ تُصِيبُهُم بِمَا صَنَعُواْ قَارِعَةٌ أَوْ تَحُلُّ قَرِيبًا مِّن دَارِهِمْ حَتَّى يَأْتِيَ وَعْدُ اللّهِ إِنَّ اللّهَ لاَ يُخْلِفُ الْمِيعَادَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور اگر کوئی ایسا قرآن ہوتا جس کے ذریعے پہاڑ چلا دیئے جاتے یا اس سے زمین پھاڑ دی جاتی یا اس کے ذریعے مُردوں سے بات کرا دی جاتی (تب بھی وہ ایمان نہ لاتے)، بلکہ سب کام اﷲ ہی کے اختیار میں ہیں، تو کیا ایمان والوں کو (یہ) معلوم نہیں کہ اگر اﷲ چاہتا تو سب لوگوں کو ہدایت فرما دیتا، اور ہمیشہ کافر لوگوں کو ان کے کرتوتوں کے باعث کوئی (نہ کوئی) مصیبت پہنچتی رہے گی یا ان کے گھروں (یعنی بستیوں) کے آس پاس اترتی رہے گی یہاں تک کہ اﷲ کا وعدۂ (عذاب) آپہنچے، بیشک اﷲ وعدہ خلافی نہیں کرتا |
Yousuf Ali | If there were a Qur'an with which mountains were moved, or the earth were cloven asunder, or the dead were made to speak, (this would be the one!) But, truly, the command is with Allah in all things! Do not the Believers know, that, had Allah (so) willed, He could have guided all mankind (to the right)? But the Unbelievers,- never will disaster cease to seize them for their (ill) deeds, or to settle close to their homes, until the promise of Allah come to pass, for, verily, Allah will not fail in His promise.
|
Words | | |
3. [14:46] | Waqad makaroo makrahum waAAinda Allahimakruhum wa-in kana makruhum litazoola minhu aljibalu
| وقد مكروا مكرهم وعند الله مكرهم وإن كان مكرهم لتزول منه الجبال وَقَدْ مَكَرُواْ مَكْرَهُمْ وَعِندَ اللّهِ مَكْرُهُمْ وَإِن كَانَ مَكْرُهُمْ لِتَزُولَ مِنْهُ الْجِبَالُ |
---|
Tahir ul Qadri | اور انہوں نے (دولت و اقتدار کے نشہ میں بدمست ہو کر) اپنی طرف سے بڑی فریب کاریاں کیں جبکہ اللہ کے پاس ان کے ہر فریب کا توڑ تھا، اگرچہ ان کی مکّارانہ تدبیریں ایسی تھیں کہ ان سے پہاڑ بھی اکھڑ جائیں |
Yousuf Ali | Mighty indeed were the plots which they made, but their plots were (well) within the sight of Allah, even though they were such as to shake the hills!
|
Words | | |
4. [15:82] | Wakanoo yanhitoona mina aljibalibuyootan amineena
| وكانوا ينحتون من الجبال بيوتا آمنين وَكَانُواْ يَنْحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا آمِنِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور وہ لوگ بے خوف و خطر پہاڑوں میں گھر تراشتے تھے |
Yousuf Ali | Out of the mountains did they hew (their) edifices, (feeling themselves) secure.
|
Words | | |
5. [16:68] | Waawha rabbuka ila alnnahliani ittakhithee mina aljibali buyootan wamina alshshajariwamimma yaAArishoona
| وأوحى ربك إلى النحل أن اتخذي من الجبال بيوتا ومن الشجر ومما يعرشون وَأَوْحَى رَبُّكَ إِلَى النَّحْلِ أَنِ اتَّخِذِي مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا وَمِنَ الشَّجَرِ وَمِمَّا يَعْرِشُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور آپ کے رب نے شہد کی مکھی کے دل میں (خیال) ڈال دیا کہ تو بعض پہاڑوں میں اپنے گھر بنا اور بعض درختوں میں اور بعض چھپروں میں (بھی) جنہیں لوگ (چھت کی طرح) اونچا بناتے ہیں |
Yousuf Ali | And thy Lord taught the Bee to build its cells in hills, on trees, and in (men's) habitations;
|
Words | | |
6. [16:81] | WaAllahu jaAAala lakum mimmakhalaqa thilalan wajaAAala lakum mina aljibaliaknanan wajaAAala lakum sarabeela taqeekumu alharrawasarabeela taqeekum ba/sakum kathalika yutimmuniAAmatahu AAalaykum laAAallakum tuslimoona
| والله جعل لكم مما خلق ظلالا وجعل لكم من الجبال أكنانا وجعل لكم سرابيل تقيكم الحر وسرابيل تقيكم بأسكم كذلك يتم نعمته عليكم لعلكم تسلمون وَاللّهُ جَعَلَ لَكُم مِّمَّا خَلَقَ ظِلاَلاً وَجَعَلَ لَكُم مِّنَ الْجِبَالِ أَكْنَانًا وَجَعَلَ لَكُمْ سَرَابِيلَ تَقِيكُمُ الْحَرَّ وَسَرَابِيلَ تَقِيكُم بَأْسَكُمْ كَذَلِكَ يُتِمُّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْلِمُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور اللہ ہی نے تمہارے لئے اپنی پیدا کردہ کئی چیزوں کے سائے بنائے اور اس نے تمہارے لئے پہاڑوں میں پناہ گاہیں بنائیں اور اس نے تمہارے لئے (کچھ) ایسے لباس بنائے جو تمہیں گرمی سے بچاتے ہیں اور (کچھ) ایسے لباس جو تمہیں شدید جنگ میں (دشمن کے وار سے) بچاتے ہیں، اس طرح اللہ تم پر اپنی نعمتِ (کفالت و حفاظت) پوری فرماتا ہے تاکہ تم (اس کے حضور) سرِ نیاز خم کر دو |
Yousuf Ali | It is Allah Who made out of the things He created, some things to give you shade; of the hills He made some for your shelter; He made you garments to protect you from heat, and coats of mail to protect you from your (mutual) violence. Thus does He complete His favours on you, that ye may bow to His Will (in Islam).
|
Words | | |
7. [17:37] | Wala tamshi fee al-ardi marahaninnaka lan takhriqa al-arda walan tablugha aljibalatoolan
| ولا تمش في الأرض مرحا إنك لن تخرق الأرض ولن تبلغ الجبال طولا وَلاَ تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا إِنَّكَ لَن تَخْرِقَ الْأَرْضَ وَلَن تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُولاً |
---|
Tahir ul Qadri | اور زمین میں اکڑ کر مت چل، بیشک تو زمین کو (اپنی رعونت کے زور سے) ہرگز چیر نہیں سکتا اور نہ ہی ہرگز تو بلندی میں پہاڑوں کو پہنچ سکتا ہے (تو جو کچھ ہے وہی رہے گا) |
Yousuf Ali | Nor walk on the earth with insolence: for thou canst not rend the earth asunder, nor reach the mountains in height.
|
Words | | |
8. [18:47] | Wayawma nusayyiru aljibala wataraal-arda barizatan wahasharnahum falamnughadir minhum ahadan
| ويوم نسير الجبال وترى الأرض بارزة وحشرناهم فلم نغادر منهم أحدا وَيَوْمَ نُسَيِّرُ الْجِبَالَ وَتَرَى الْأَرْضَ بَارِزَةً وَحَشَرْنَاهُمْ فَلَمْ نُغَادِرْ مِنْهُمْ أَحَدًا |
---|
Tahir ul Qadri | وہ دن (قیامت کا) ہوگا جب ہم پہاڑوں کو (ریزہ ریزہ کر کے فضا میں) چلائیں گے اور آپ زمین کو صاف میدان دیکھیں گے (اس پر شجر، حجر اور حیوانات و نباتات میں سے کچھ بھی نہ ہوگا) اور ہم سب انسانوں کو جمع فرمائیں گے اور ان میں سے کسی کو (بھی) نہیں چھوڑیں گے |
Yousuf Ali | One Day We shall remove the mountains, and thou wilt see the earth as a level stretch, and We shall gather them, all together, nor shall We leave out any one of them.
|
Words | | |
9. [19:90] | Takadu alssamawatuyatafattarna minhu watanshaqqu al-ardu watakhirrualjibalu haddan
| تكاد السماوات يتفطرن منه وتنشق الأرض وتخر الجبال هدا تَكَادُ السَّمَاوَاتُ يَتَفَطَّرْنَ مِنْهُ وَتَنشَقُّ الْأَرْضُ وَتَخِرُّ الْجِبَالُ هَدًّا |
---|
Tahir ul Qadri | کچھ بعید نہیں کہ اس (بہتان) سے آسمان پھٹ پڑیں اور زمین شق ہو جائے اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہو کر گر جائیں |
Yousuf Ali | At it the skies are ready to burst, the earth to split asunder, and the mountains to fall down in utter ruin,
|
Words | | |
10. [20:105] | Wayas-aloonaka AAani aljibali faqulyansifuha rabbee nasfan
| ويسألونك عن الجبال فقل ينسفها ربي نسفا وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْجِبَالِ فَقُلْ يَنسِفُهَا رَبِّي نَسْفًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور آپ سے یہ لوگ پہاڑوں کی نسبت سوال کرتے ہیں، سو فرمادیجئے: میرا رب انہیں ریزہ ریزہ کر کے اڑا دے گا |
Yousuf Ali | They ask thee concerning the Mountains: say, "My Lord will uproot them and scatter them as dust;
|
Words | | |
11. [21:79] | Fafahhamnaha sulaymanawakullan atayna hukman waAAilman wasakhkharnamaAAa dawooda aljibala yusabbihna waalttayrawakunna faAAileena
| ففهمناها سليمان وكلا آتينا حكما وعلما وسخرنا مع داوود الجبال يسبحن والطير وكنا فاعلين فَفَهَّمْنَاهَا سُلَيْمَانَ وَكُلًّا آتَيْنَا حُكْمًا وَعِلْمًا وَسَخَّرْنَا مَعَ دَاوُودَ الْجِبَالَ يُسَبِّحْنَ وَالطَّيْرَ وَكُنَّا فَاعِلِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | چنانچہ ہم ہی نے سلیمان (علیہ السلام) کو وہ (فیصلہ کرنے کا طریقہ) سکھایا تھا اور ہم نے ان سب کو حکمت اور علم سے نوازا تھا اور ہم نے پہاڑوں اور پرندوں (تک) کو داؤد (علیہ السلام) کے (حکم کے) ساتھ پابند کر دیا تھا وہ (سب ان کے ساتھ مل کر) تسبیح پڑھتے تھے، اور ہم ہی (یہ سب کچھ) کرنے والے تھے |
Yousuf Ali | To Solomon We inspired the (right) understanding of the matter: to each (of them) We gave Judgment and Knowledge; it was Our power that made the hills and the birds celebrate Our praises, with David: it was We Who did (all these things).
|
Words | | |
12. [26:149] | Watanhitoona mina aljibalibuyootan fariheena
| وتنحتون من الجبال بيوتا فارهين وَتَنْحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا فَارِهِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور تم (سنگ تراشی کی) مہارت کے ساتھ پہاڑوں میں تراش (تراش) کر مکانات بناتے ہو |
Yousuf Ali | "And ye carve houses out of (rocky) mountains with great skill.
|
Words | | |
13. [27:88] | Watara aljibala tahsabuhajamidatan wahiya tamurru marra alssahabi sunAAaAllahi allathee atqana kulla shay-in innahukhabeerun bima tafAAaloona
| وترى الجبال تحسبها جامدة وهي تمر مر السحاب صنع الله الذي أتقن كل شيء إنه خبير بما تفعلون وَتَرَى الْجِبَالَ تَحْسَبُهَا جَامِدَةً وَهِيَ تَمُرُّ مَرَّ السَّحَابِ صُنْعَ اللَّهِ الَّذِي أَتْقَنَ كُلَّ شَيْءٍ إِنَّهُ خَبِيرٌ بِمَا تَفْعَلُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور (اے انسان!) تو پہاڑوں کو دیکھے گا تو خیال کرے گا کہ جمے ہوئے ہیں حالانکہ وہ بادل کے اڑنے کی طرح اڑ رہے ہوں گے۔ (یہ) اللہ کی کاریگری ہے جس نے ہر چیز کو (حکمت و تدبیر کے ساتھ) مضبوط و مستحکم بنا رکھا ہے۔ بیشک وہ ان سب (کاموں) سے خبردار ہے جو تم کرتے ہو |
Yousuf Ali | Thou seest the mountains and thinkest them firmly fixed: but they shall pass away as the clouds pass away: (such is) the artistry of Allah, who disposes of all things in perfect order: for he is well acquainted with all that ye do.
|
Words | | |
14. [35:27] | Alam tara anna Allaha anzala mina alssama-imaan faakhrajna bihi thamaratin mukhtalifanalwanuha wamina aljibali judadun beedunwahumrun mukhtalifun alwanuha wagharabeebusoodun
| ألم تر أن الله أنزل من السماء ماء فأخرجنا به ثمرات مختلفا ألوانها ومن الجبال جدد بيض وحمر مختلف ألوانها وغرابيب سود أَلَمْ تَرَ أَنَّ اللَّهَ أَنزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَخْرَجْنَا بِهِ ثَمَرَاتٍ مُّخْتَلِفًا أَلْوَانُهَا وَمِنَ الْجِبَالِ جُدَدٌ بِيضٌ وَحُمْرٌ مُّخْتَلِفٌ أَلْوَانُهَا وَغَرَابِيبُ سُودٌ |
---|
Tahir ul Qadri | کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ اﷲ نے آسمان سے پانی اتارا، پھر ہم نے اس سے پھل نکالے جن کے رنگ جداگانہ ہیں، اور (اسی طرح) پہاڑوں میں بھی سفید اور سرخ گھاٹیاں ہیں ان کے رنگ (بھی) مختلف ہیں اور بہت گہری سیاہ (گھاٹیاں) بھی ہیں |
Yousuf Ali | Seest thou not that Allah sends down rain from the sky? With it We then bring out produce of various colours. And in the mountains are tracts white and red, of various shades of colour, and black intense in hue.
|
Words | | |
15. [38:18] | Inna sakhkharna aljibalamaAAahu yusabbihna bialAAashiyyi waal-ishraqi
| إنا سخرنا الجبال معه يسبحن بالعشي والإشراق إِنَّا سَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَهُ يُسَبِّحْنَ بِالْعَشِيِّ وَالْإِشْرَاقِ |
---|
Tahir ul Qadri | بے شک ہم نے پہاڑوں کو اُن کے زیرِ فرمان کر دیا تھا، جو (اُن کے ساتھ مل کر) شام کو اور صبح کو تسبیح کیا کرتے تھے |
Yousuf Ali | It was We that made the hills declare, in unison with him, Our Praises, at eventide and at break of day,
|
Words | | |
16. [52:10] | Wataseeru aljibalu sayran
| وتسير الجبال سيرا وَتَسِيرُ الْجِبَالُ سَيْرًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور پہاڑ (اپنی جگہ چھوڑ کر بادلوں کی طرح) تیزی سے اڑنے اور (ذرّات کی طرح) بکھرنے لگیں گے |
Yousuf Ali | And the mountains will fly hither and thither.
|
Words | | |
17. [56:5] | Wabussati aljibalu bassan
| وبست الجبال بسا وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا |
---|
Tahir ul Qadri | اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو جائیں گے |
Yousuf Ali | And the mountains shall be crumbled to atoms,
|
Words | | |
18. [70:9] | Watakoonu aljibalu kaalAAihni
| وتكون الجبال كالعهن وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ |
---|
Tahir ul Qadri | اور پہاڑ (دُھنکی ہوئی) رنگین اُون کی طرح ہو جائیں گے |
Yousuf Ali | And the mountains will be like wool,
|
Words | | |
19. [73:14] | Yawma tarjufu al-ardu waaljibaluwakanati aljibalu katheeban maheelan
| يوم ترجف الأرض والجبال وكانت الجبال كثيبا مهيلا يَوْمَ تَرْجُفُ الْأَرْضُ وَالْجِبَالُ وَكَانَتِ الْجِبَالُ كَثِيبًا مَّهِيلًا |
---|
Tahir ul Qadri | جس دن زمین اورپہاڑ زور سے لرزنے لگیں گے اور پہاڑ بکھرتی ریت کے ٹیلے ہو جائیں گے |
Yousuf Ali | One Day the earth and the mountains will be in violent commotion. And the mountains will be as a heap of sand poured out and flowing down.
|
Words | | |
20. [77:10] | Wa-itha aljibalu nusifat
| وإذا الجبال نسفت وَإِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْ |
---|
Tahir ul Qadri | اور جب پہاڑ (ریزہ ریزہ کر کے) اُڑا دیے جائیں گے |
Yousuf Ali | When the mountains are scattered (to the winds) as dust;
|
Words | | |
21. [78:20] | Wasuyyirati aljibalu fakanatsaraban
| وسيرت الجبال فكانت سرابا وَسُيِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور پہاڑ (غبار بنا کر فضا میں) اڑا دیئے جائیں گے، سو وہ سراب (کی طرح کالعدم) ہو جائیں گے |
Yousuf Ali | And the mountains shall vanish, as if they were a mirage.
|
Words | | |
22. [81:3] | Wa-itha aljibalu suyyirat
| وإذا الجبال سيرت وَإِذَا الْجِبَالُ سُيِّرَتْ |
---|
Tahir ul Qadri | اور جب پہاڑ (غبار بنا کر فضا میں) چلا دیئے جائیں گے |
Yousuf Ali | When the mountains vanish (like a mirage);
|
Words | | |
23. [88:19] | Wa-ila aljibali kayfa nusibat
| وإلى الجبال كيف نصبت وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ |
---|
Tahir ul Qadri | اور پہاڑوں کو (نہیں دیکھتے) کہ وہ کس طرح (زمین سے ابھار کر) کھڑے کئے گئے ہیں |
Yousuf Ali | And at the Mountains, how they are fixed firm?-
|
Words | | |
24. [101:5] | Watakoonu aljibalu kaalAAihnialmanfooshi
| وتكون الجبال كالعهن المنفوش وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنفُوشِ |
---|
Tahir ul Qadri | اور پہاڑ رنگ برنگ دھنکی ہوئی اُون کی طرح ہو جائیں گے |
Yousuf Ali | And the mountains will be like carded wool.
|
Words | | |
Verse(s): 1 | Surah : - | Showing verses 1 to 24 of 24 for word الجبال |
|
Click on Verse Number to see all 27 Translations |
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|