آپ فرما دیجئے: (اے کافرو!) ذرا غور تو کرو اگر تم پر اس کا عذاب (ناگہاں) راتوں رات یا دن دہاڑے آپہنچے (تو تم کیا کرلوگے) وہ کیا چیز ہے کہ مجرم لوگ اس سے جلدی چاہتے ہیں
Yousuf Ali
Say: "Do ye see,- if His punishment should come to you by night or by day,- what portion of it would the sinners wish to hasten?