1. [18:47] | Wayawma nusayyiru aljibala wataraal-arda barizatan wahasharnahum falamnughadir minhum ahadan
| ويوم نسير الجبال وترى الأرض بارزة وحشرناهم فلم نغادر منهم أحدا وَيَوْمَ نُسَيِّرُ الْجِبَالَ وَتَرَى الْأَرْضَ بَارِزَةً وَحَشَرْنَاهُمْ فَلَمْ نُغَادِرْ مِنْهُمْ أَحَدًا |
---|
Tahir ul Qadri | وہ دن (قیامت کا) ہوگا جب ہم پہاڑوں کو (ریزہ ریزہ کر کے فضا میں) چلائیں گے اور آپ زمین کو صاف میدان دیکھیں گے (اس پر شجر، حجر اور حیوانات و نباتات میں سے کچھ بھی نہ ہوگا) اور ہم سب انسانوں کو جمع فرمائیں گے اور ان میں سے کسی کو (بھی) نہیں چھوڑیں گے |
Yousuf Ali | One Day We shall remove the mountains, and thou wilt see the earth as a level stretch, and We shall gather them, all together, nor shall We leave out any one of them.
|
Words | | |
Verse(s): 1 | Surah : - | Showing verses 1 to 1 of 1 for word نسير |
|
Click on Verse Number to see all 27 Translations |
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|