پھر جب صور پھونکا جائے گا تو ان کے درمیان اس دن نہ رشتے (باقی) رہیں گے اور نہ وہ ایک دوسرے کا حال پوچھ سکیں گے
تو ان پر اس دن خبریں پوشیدہ ہو جائیں گی سو وہ ایک دوسرے سے پوچھ (بھی) نہ سکیں گے
اور وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوکر باہم سوال کریں گے
پھر وہ (جنّتی) آپس میں متوجہ ہو کر ایک دوسرے سے (حال و احوال) دریافت کریں گے
اور وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر باہم پرسشِ احوال کریں گے
(وہ) باغات میں ہوں گے، اور آپس میں پوچھتے ہوں گے
یہ لوگ آپس میں کس (چیز) سے متعلق سوال کرتے ہیں
-18.97.14.91