1. [7:83] | Faanjaynahu waahlahu illaimraatahu kanat mina alghabireena
| فأنجيناه وأهله إلا امرأته كانت من الغابرين فَأَنْجَيْنَاهُ وَأَهْلَهُ إِلاَّ امْرَأَتَهُ كَانَتْ مِنَ الْغَابِرِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | پس ہم نے ان کو (یعنی لوط علیہ السلام کو) اور ان کے اہلِ خانہ کو نجات دے دی سوائے ان کی بیوی کے، وہ عذاب میں پڑے رہنے والوں میں سے تھی |
Yousuf Ali | But we saved him and his family, except his wife: she was of those who legged behind.
|
Words | | |
2. [15:60] | Illa imraatahu qaddarna innahalamina alghabireena
| إلا امرأته قدرنا إنها لمن الغابرين إِلاَّ امْرَأَتَهُ قَدَّرْنَا إِنَّهَا لَمِنَ الْغَابِرِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | بجز ان کی بیوی کے، ہم (یہ) طے کر چکے ہیں کہ وہ ضرور (عذاب کے لئے) پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہے |
Yousuf Ali | "Except his wife, who, We have ascertained, will be among those who will lag behind."
|
Words | | |
3. [26:171] | Illa AAajoozan fee alghabireena
| إلا عجوزا في الغابرين إِلَّا عَجُوزًا فِي الْغَابِرِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | سوائے ایک بوڑھی عورت کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی |
Yousuf Ali | Except an old woman who lingered behind.
|
Words | | |
4. [27:57] | Faanjaynahu waahlahu illaimraatahu qaddarnaha mina alghabireena
| فأنجيناه وأهله إلا امرأته قدرناها من الغابرين فَأَنجَيْنَاهُ وَأَهْلَهُ إِلَّا امْرَأَتَهُ قَدَّرْنَاهَا مِنَ الْغَابِرِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | پس ہم نے لوط (علیہ السلام) کو اور ان کے گھر والوں کو نجات بخشی سوائے ان کی بیوی کے کہ ہم نے اسے (عذاب کے لئے) پیچھے رہ جانے والوں میں سے مقرر کر لیا تھا |
Yousuf Ali | But We saved him and his family, except his wife; her We destined to be of those who lagged behind.
|
Words | | |
5. [29:32] | Qala inna feeha lootanqaloo nahnu aAAlamu biman feehalanunajjiyannahu waahlahu illa imraatahu kanat minaalghabireena
| قال إن فيها لوطا قالوا نحن أعلم بمن فيها لننجينه وأهله إلا امرأته كانت من الغابرين قَالَ إِنَّ فِيهَا لُوطًا قَالُوا نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَن فِيهَا لَنُنَجِّيَنَّهُ وَأَهْلَهُ إِلَّا امْرَأَتَهُ كَانَتْ مِنَ الْغَابِرِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | ابراہیم (علیہ السلام) نے کہا: اس (بستی) میں تو لوط (علیہ السلام بھی) ہیں، انہوں نے کہا: ہم ان لوگوں کوخوب جانتے ہیں جو (جو) اس میں (رہتے) ہیں ہم لوط (علیہ السلام) کو اور ان کے گھر والوں کو سوائے ان کی عورت کے ضرور بچالیں گے، وہ پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہے |
Yousuf Ali | He said: "But there is Lut there." They said: "Well do we know who is there : we will certainly save him and his following,- except his wife: she is of those who lag behind!"
|
Words | | |
6. [29:33] | Walamma an jaat rusulunalootan see-a bihim wadaqa bihim tharAAan waqaloola takhaf wala tahzan inna munajjookawaahlaka illa imraataka kanat mina alghabireena
| ولما أن جاءت رسلنا لوطا سيء بهم وضاق بهم ذرعا وقالوا لا تخف ولا تحزن إنا منجوك وأهلك إلا امرأتك كانت من الغابرين وَلَمَّا أَن جَاءَتْ رُسُلُنَا لُوطًا سِيءَ بِهِمْ وَضَاقَ بِهِمْ ذَرْعًا وَقَالُوا لَا تَخَفْ وَلَا تَحْزَنْ إِنَّا مُنَجُّوكَ وَأَهْلَكَ إِلَّا امْرَأَتَكَ كَانَتْ مِنَ الْغَابِرِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور جب ہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے) لوط (علیہ السلام) کے پاس آئے تو وہ ان (کے آنے) سے رنجیدہ ہوئے اور ان کے (ارادۂ عذاب کے) باعث نڈھال سے ہوگئے اور (فرشتوں نے) کہا: آپ نہ خوفزدہ ہوں اور نہ غم زدہ ہوں، بیشک ہم آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بچانے والے ہیں سوائے آپ کی عورت کے وہ (عذاب کے لئے) پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہے |
Yousuf Ali | And when Our Messengers came to Lut, he was grieved on their account, and felt himself powerless (to protect) them: but they said: "Fear thou not, nor grieve: we are (here) to save thee and thy following, except thy wife: she is of those who lag behind.
|
Words | | |
7. [37:135] | Illa AAajoozan fee alghabireena
| إلا عجوزا في الغابرين إِلَّا عَجُوزًا فِي الْغَابِرِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | سوائے اس بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی |
Yousuf Ali | Except an old woman who was among those who lagged behind:
|
Words | | |
8. [80:40] | Wawujoohun yawma-ithin AAalayhaghabaratun
| ووجوه يومئذ عليها غبرة وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌ |
---|
Tahir ul Qadri | اور بہت سے چہرے ایسے ہوں گے جن پر اس دن گرد پڑی ہوگی |
Yousuf Ali | And other faces that Day will be dust-stained,
|
Words | | |
Verse(s): 1 | Surah : - | Showing verses 1 to 8 of 8 for root غبر |
|
Click on Verse Number to see all 27 Translations |
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|