1. [6:55] | Wakathalika nufassilu al-ayatiwalitastabeena sabeelu almujrimeena
| وكذلك نفصل الآيات ولتستبين سبيل المجرمين وَكَذَلِكَ نفَصِّلُ الْآيَاتِ وَلِتَسْتَبِينَ سَبِيلُ الْمُجْرِمِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور اسی طرح ہم آیتوں کو تفصیلاً بیان کرتے ہیں اور (یہ) اس لئے کہ مجرموں کا راستہ (سب پر) ظاہر ہوجائے |
Yousuf Ali | Thus do We explain the signs in detail: that the way of the sinners may be shown up.
|
Words | | |
2. [6:147] | Fa-in kaththabooka faqul rabbukum thoorahmatin wasiAAatin wala yuraddu ba/suhuAAani alqawmi almujrimeena
| فإن كذبوك فقل ربكم ذو رحمة واسعة ولا يرد بأسه عن القوم المجرمين فَإِن كَذَّبُوكَ فَقُل رَّبُّكُمْ ذُو رَحْمَةٍ وَاسِعَةٍ وَلاَ يُرَدُّ بَأْسُهُ عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | پھر اگر وہ آپ کو جھٹلائیں تو فرما دیجئے کہ تمہارا رب وسیع رحمت والا ہے اور اس کا عذاب مجرم قوم سے نہیں ٹالا جائے گا |
Yousuf Ali | If they accuse thee of falsehood, say: "Your Lord is full of mercy all-embracing; but from people in guilt never will His wrath be turned back.
|
Words | | |
3. [7:40] | Inna allatheena kaththaboo bi-ayatinawaistakbaroo AAanha la tufattahulahum abwabu alssama-i walayadkhuloona aljannata hatta yalija aljamalu feesammi alkhiyati wakathalika najzee almujrimeena
| إن الذين كذبوا بآياتنا واستكبروا عنها لا تفتح لهم أبواب السماء ولا يدخلون الجنة حتى يلج الجمل في سم الخياط وكذلك نجزي المجرمين إِنَّ الَّذِينَ كَذَّبُواْ بِآيَاتِنَا وَاسْتَكْبَرُواْ عَنْهَا لاَ تُفَتَّحُ لَهُمْ أَبْوَابُ السَّمَاءِ وَلاَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاطِ وَكَذَلِكَ نَجْزِي الْمُجْرِمِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | بیشک جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا اور ان سے سرکشی کی ان کے لئے آسمانِ (رحمت و قبولیت) کے دروازے نہیں کھولے جائیں گے اور نہ ہی وہ جنت میں داخل ہو سکیں گے یہاں تک کہ سوئی کے سوراخ میں اونٹ داخل ہو جائے (یعنی جیسے یہ ناممکن ہے اسی طرح ان کا جنت میں داخل ہونا بھی ناممکن ہے)، اور ہم مجرموں کو اسی طرح سزا دیتے ہیں |
Yousuf Ali | To those who reject Our signs and treat them with arrogance, no opening will there be of the gates of heaven, nor will they enter the garden, until the camel can pass through the eye of the needle: Such is Our reward for those in sin.
|
Words | | |
4. [7:84] | Waamtarna AAalayhim mataranfaonthur kayfa kana AAaqibatualmujrimeena
| وأمطرنا عليهم مطرا فانظر كيف كان عاقبة المجرمين وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِم مَّطَرًا فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور ہم نے ان پر (پتھروں کی) بارش کر دی سو آپ دیکھئے کہ مجرموں کا انجام کیسا ہوا |
Yousuf Ali | And we rained down on them a shower (of brimstone): Then see what was the end of those who indulged in sin and crime!
|
Words | | |
5. [10:13] | Walaqad ahlakna alquroona minqablikum lamma thalamoo wajaat-humrusuluhum bialbayyinati wama kanooliyu/minoo kathalika najzee alqawma almujrimeena
| ولقد أهلكنا القرون من قبلكم لما ظلموا وجاءتهم رسلهم بالبينات وما كانوا ليؤمنوا كذلك نجزي القوم المجرمين وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا الْقُرُونَ مِن قَبْلِكُمْ لَمَّا ظَلَمُواْ وَجَاءَتْهُمْ رُسُلُهُم بِالْبَيِّنَاتِ وَمَا كَانُواْ لِيُؤْمِنُواْ كَذَلِكَ نَجْزِي الْقَوْمَ الْمُجْرِمِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور بیشک ہم نے تم سے پہلے (بھی بہت سی) قوموں کو ہلاک کر دیا جب انہوں نے ظلم کیا، اور ان کے رسول ان کے پاس واضح نشانیاں لے کر آئے مگر وہ ایمان لاتے ہی نہ تھے، اسی طرح ہم مجرم قوم کو (ان کے عمل کی) سزا دیتے ہیں |
Yousuf Ali | Generations before you We destroyed when they did wrong: their messengers came to them with clear-signs, but they would not believe! thus do We requite those who sin!
|
Words | | |
6. [12:110] | Hatta itha istay-asa alrrusuluwathannoo annahum qad kuthiboo jaahumnasruna fanujjiya man nashao walayuraddu ba/suna AAani alqawmi almujrimeena
| حتى إذا استيأس الرسل وظنوا أنهم قد كذبوا جاءهم نصرنا فنجي من نشاء ولا يرد بأسنا عن القوم المجرمين حَتَّى إِذَا اسْتَيْأَسَ الرُّسُلُ وَظَنُّواْ أَنَّهُمْ قَدْ كُذِبُواْ جَاءَهُمْ نَصْرُنَا فَنُجِّيَ مَن نَّشَاءُ وَلاَ يُرَدُّ بَأْسُنَا عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | یہاں تک کہ جب پیغمبر (اپنی نافرمان قوموں سے) مایوس ہوگئے اور ان منکر قوموں نے گمان کر لیا کہ ان سے جھوٹ بولا گیا ہے (یعنی ان پر کوئی عذاب نہیں آئے گا) تو ان رسولوں کو ہماری مدد آپہنچی پھر ہم نے جسے چاہا (اسے) نجات بخش دی، اور ہمارا عذاب مجرم قوم سے پھیرا نہیں جاتا |
Yousuf Ali | (Respite will be granted) until, when the messengers give up hope (of their people) and (come to) think that they were treated as liars, there reaches them Our help, and those whom We will are delivered into safety. But never will be warded off our punishment from those who are in sin.
|
Words | | |
7. [14:49] | Watara almujrimeena yawma-ithinmuqarraneena fee al-asfadi
| وترى المجرمين يومئذ مقرنين في الأصفاد وَتَرَى الْمُجْرِمِينَ يَوْمَئِذٍ مُّقَرَّنِينَ فِي الْأَصْفَادِ |
---|
Tahir ul Qadri | اور اس دن آپ مجرموں کو زنجیروں میں جکڑے ہوئے دیکھیں گے |
Yousuf Ali | And thou wilt see the sinners that day bound together in fetters;-
|
Words | | |
8. [15:12] | Kathalika naslukuhu fee quloobialmujrimeena
| كذلك نسلكه في قلوب المجرمين كَذَلِكَ نَسْلُكُهُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | اسی طرح ہم اس (تمسخر اور استہزاء) کو مجرموں کے دلوں میں داخل کر دیتے ہیں |
Yousuf Ali | Even so do we let it creep into the hearts of the sinners -
|
Words | | |
9. [18:49] | WawudiAAa alkitabu fataraalmujrimeena mushfiqeena mimma feehi wayaqooloona yawaylatana ma lihatha alkitabi layughadiru sagheeratan wala kabeeratan illaahsaha wawajadoo ma AAamiloo hadiranwala yathlimu rabbuka ahadan
| ووضع الكتاب فترى المجرمين مشفقين مما فيه ويقولون يا ويلتنا مال هذا الكتاب لا يغادر صغيرة ولا كبيرة إلا أحصاها ووجدوا ما عملوا حاضرا ولا يظلم ربك أحدا وَوُضِعَ الْكِتَابُ فَتَرَى الْمُجْرِمِينَ مُشْفِقِينَ مِمَّا فِيهِ وَيَقُولُونَ يَا وَيْلَتَنَا مَالِ هَذَا الْكِتَابِ لاَ يُغَادِرُ صَغِيرَةً وَلاَ كَبِيرَةً إِلاَّ أَحْصَاهَا وَوَجَدُوا مَا عَمِلُوا حَاضِرًا وَلاَ يَظْلِمُ رَبُّكَ أَحَدًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور (ہر ایک کے سامنے) اَعمال نامہ رکھ دیا جائے گا سو آپ مجرموں کو دیکھیں گے (وہ) ان (گناہوں اور جرموں) سے خوفزدہ ہوں گے جو اس (اَعمال نامہ) میں درج ہوں گے اور کہیں گے: ہائے ہلاکت! اس اَعمال نامہ کو کیا ہوا ہے اس نے نہ کوئی چھوٹی (بات) چھوڑی ہے اور نہ کوئی بڑی (بات)، مگر اس نے (ہر ہر بات کو) شمار کر لیا ہے اور وہ جو کچھ کرتے رہے تھے (اپنے سامنے) حاضر پائیں گے، اور آپ کا رب کسی پر ظلم نہ فرمائے گا |
Yousuf Ali | And the Book (of Deeds) will be placed (before you); and thou wilt see the sinful in great terror because of what is (recorded) therein; they will say, "Ah! woe to us! what a Book is this! It leaves out nothing small or great, but takes account thereof!" They will find all that they did, placed before them: And not one will thy Lord treat with injustice.
|
Words | | |
10. [19:86] | Wanasooqu almujrimeena ila jahannamawirdan
| ونسوق المجرمين إلى جهنم وردا وَنَسُوقُ الْمُجْرِمِينَ إِلَى جَهَنَّمَ وِرْدًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور ہم مجرموں کو جہنم کی طرف پیاسا ہانک کر لے جائیں گے |
Yousuf Ali | And We shall drive the sinners to Hell, like thirsty cattle driven down to water,-
|
Words | | |
11. [20:102] | Yawma yunfakhu fee alssooriwanahshuru almujrimeena yawma-ithin zurqan
| يوم ينفخ في الصور ونحشر المجرمين يومئذ زرقا يَوْمَ يُنفَخُ فِي الصُّورِ وَنَحْشُرُ الْمُجْرِمِينَ يَوْمَئِذٍ زُرْقًا |
---|
Tahir ul Qadri | جس دن صور پھونکا جائے گا اور اس دن ہم مجرموں کو یوں جمع کریں گے کہ ان کے جسم اور آنکھیں (شدتِ خوف اور اندھے پن کے باعث) نیلگوں ہوں گی |
Yousuf Ali | The Day when the Trumpet will be sounded: that Day, We shall gather the sinful, blear-eyed (with terror).
|
Words | | |
12. [25:31] | Wakathalika jaAAalna likullinabiyyin AAaduwwan mina almujrimeena wakafa birabbika hadiyanwanaseeran
| وكذلك جعلنا لكل نبي عدوا من المجرمين وكفى بربك هاديا ونصيرا وَكَذَلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِيٍّ عَدُوًّا مِّنَ الْمُجْرِمِينَ وَكَفَى بِرَبِّكَ هَادِيًا وَنَصِيرًا |
---|
Tahir ul Qadri | اور اسی طرح ہم نے ہر نبی کے لئے جرائم شعار لوگوں میں سے (ان کے) دشمن بنائے تھے (جو ان کے پیغمبرانہ مشن کی مخالفت کرتے اور اس طرح حق اور باطل قوتوں کے درمیان تضاد پیدا ہوتا جس سے انقلاب کے لئے سازگار فضا تیار ہو جاتی تھی)، اور آپ کا رب ہدایت کرنے اور مدد فرمانے کے لئے کافی ہے |
Yousuf Ali | Thus have We made for every prophet an enemy among the sinners: but enough is thy Lord to guide and to help.
|
Words | | |
13. [26:200] | Kathalika salaknahu feequloobi almujrimeena
| كذلك سلكناه في قلوب المجرمين كَذَلِكَ سَلَكْنَاهُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | اس طرح ہم نے اس (کے انکار) کو مجرموں کے دلوں میں پختگی سے داخل کر دیا ہے |
Yousuf Ali | Thus have We caused it to enter the hearts of the sinners.
|
Words | | |
14. [27:69] | Qul seeroo fee al-ardi faonthurookayfa kana AAaqibatu almujrimeena
| قل سيروا في الأرض فانظروا كيف كان عاقبة المجرمين قُلْ سِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَانظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | فرما دیجئے: تم زمین میں سیر و سیاحت کرو پھر دیکھو مجرموں کا انجام کیسا ہوا |
Yousuf Ali | Say: "Go ye through the earth and see what has been the end of those guilty (of sin)."
|
Words | | |
15. [32:22] | Waman athlamu mimman thukkirabi-ayati rabbihi thumma aAArada AAanhainna mina almujrimeena muntaqimoona
| ومن أظلم ممن ذكر بآيات ربه ثم أعرض عنها إنا من المجرمين منتقمون وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ ثُمَّ أَعْرَضَ عَنْهَا إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِينَ مُنتَقِمُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہو سکتا ہے جسے اس کے رب کی آیتوں کے ذریعے نصیحت کی جائے پھر وہ اُن سے منہ پھیر لے، بیشک ہم مُجرموں سے بدلہ لینے والے ہیں |
Yousuf Ali | And who does more wrong than one to whom are recited the Signs of his Lord, and who then turns away therefrom? Verily from those who transgress We shall exact (due) Retribution.
|
Words | | |
16. [43:74] | Inna almujrimeena fee AAathabijahannama khalidoona
| إن المجرمين في عذاب جهنم خالدون إِنَّ الْمُجْرِمِينَ فِي عَذَابِ جَهَنَّمَ خَالِدُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | بیشک مجرم لوگ دوزخ کے عذاب میں ہمیشہ رہنے والے ہیں |
Yousuf Ali | The sinners will be in the Punishment of Hell, to dwell therein (for aye):
|
Words | | |
17. [46:25] | Tudammiru kulla shay-in bi-amri rabbihafaasbahoo la yura illa masakinuhumkathalika najzee alqawma almujrimeena
| تدمر كل شيء بأمر ربها فأصبحوا لا يرى إلا مساكنهم كذلك نجزي القوم المجرمين تُدَمِّرُ كُلَّ شَيْءٍ بِأَمْرِ رَبِّهَا فَأَصْبَحُوا لَا يُرَى إِلَّا مَسَاكِنُهُمْ كَذَلِكَ نَجْزِي الْقَوْمَ الْمُجْرِمِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | (جو) اپنے پروردگار کے حکم سے ہر شے کو تباہ و برباد کر دے گی پس وہ ایسے (تباہ) ہو گئے کہ ان کے (مِسمار) گھروں کے سوا کچھ نظر ہی نہیں آتا تھا۔ ہم مجرم لوگوں کو اِس طرح سزا دیا کرتے ہیں |
Yousuf Ali | "Everything will it destroy by the command of its Lord!" Then by the morning they - nothing was to be seen but (the ruins of) their houses! thus do We recompense those given to sin!
|
Words | | |
18. [54:47] | Inna almujrimeena fee dalalinwasuAAurin
| إن المجرمين في ضلال وسعر إِنَّ الْمُجْرِمِينَ فِي ضَلَالٍ وَسُعُرٍ |
---|
Tahir ul Qadri | بیشک مجرم لوگ گمراہی اور دیوانگی (یا آگ کی لپیٹ) میں ہیں |
Yousuf Ali | Truly those in sin are the ones straying in mind, and mad.
|
Words | | |
19. [74:41] | AAani almujrimeena
| عن المجرمين عَنِ الْمُجْرِمِينَ |
---|
Tahir ul Qadri | مجرموں کے بارے میں |
Yousuf Ali | And (ask) of the Sinners:
|
Words | | |
Verse(s): 1 | Surah : - | Showing verses 1 to 19 of 19 for word المجرمين |
|
Click on Verse Number to see all 27 Translations |
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|