1. [2:18] | Summun bukmun AAumyun fahum layarjiAAoona
| صم بكم عمي فهم لا يرجعون صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لاَ يَرْجِعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | یہ بہرے، گونگے (اور) اندھے ہیں پس وہ (راہِ راست کی طرف) نہیں لوٹیں گے |
Yousuf Ali | Deaf, dumb, and blind, they will not return (to the path).
|
Words | | |
2. [3:72] | Waqalat ta-ifatun min ahlialkitabi aminoo biallathee onzilaAAala allatheena amanoo wajha alnnahariwaokfuroo akhirahu laAAallahum yarjiAAoona
| وقالت طائفة من أهل الكتاب آمنوا بالذي أنزل على الذين آمنوا وجه النهار واكفروا آخره لعلهم يرجعون وَقَالَت طَّآئِفَةٌ مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ آمِنُواْ بِالَّذِي أُنزِلَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُواْ وَجْهَ النَّهَارِ وَاكْفُرُواْ آخِرَهُ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور اہلِ کتاب کا ایک گروہ (لوگوں سے) کہتا ہے کہ تم اس کتاب (قرآن) پر جو مسلمانوں پر نازل کی گئی ہے دن چڑھے (یعنی صبح) ایمان لایا کرو اور شام کو انکار کر دیا کرو تاکہ (تمہیں دیکھ کر) وہ بھی برگشتہ ہو جائیں |
Yousuf Ali | A section of the People of the Book say: "Believe in the morning what is revealed to the believers, but reject it at the end of the day; perchance they may (themselves) Turn back;
|
Words | | |
3. [3:83] | Afaghayra deeni Allahi yabghoonawalahu aslama man fee alssamawati waal-arditawAAan wakarhan wa-ilayhi yurjaAAoona
| أفغير دين الله يبغون وله أسلم من في السماوات والأرض طوعا وكرها وإليه يرجعون أَفَغَيْرَ دِينِ اللّهِ يَبْغُونَ وَلَهُ أَسْلَمَ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ طَوْعًا وَكَرْهًا وَإِلَيْهِ يُرْجَعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | کیا یہ اﷲ کے دین کے سوا کوئی اور دین چاہتے ہیں اور جو کوئی بھی آسمانوں اور زمین میں ہے اس نے خوشی سے یا لاچاری سے (بہرحال) اسی کی فرمانبرداری اختیار کی ہے اور سب اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے |
Yousuf Ali | Do they seek for other than the Religion of Allah?-while all creatures in the heavens and on earth have, willing or unwilling, bowed to His Will (Accepted Islam), and to Him shall they all be brought back.
|
Words | | |
4. [6:36] | Innama yastajeebu allatheenayasmaAAoona waalmawta yabAAathuhumu Allahuthumma ilayhi yurjaAAoona
| إنما يستجيب الذين يسمعون والموتى يبعثهم الله ثم إليه يرجعون إِنَّمَا يَسْتَجِيبُ الَّذِينَ يَسْمَعُونَ وَالْمَوْتَى يَبْعَثُهُمُ اللّهُ ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | بات یہ ہے کہ (دعوتِ حق) صرف وہی لوگ قبول کرتے ہیں جو (اسے سچے دل سے) سنتے ہیں، اور مُردوں (یعنی حق کے منکروں) کو اﷲ (حالتِ کفر میں ہی قبروں سے) اٹھائے گا پھر وہ اسی (رب) کی طرف (جس کا انکار کرتے تھے) لوٹائے جائیں گے |
Yousuf Ali | Those who listen (in truth), be sure, will accept: as to the dead, Allah will raise them up; then will they be turned unto Him.
|
Words | | |
5. [7:168] | WaqattaAAnahum fee al-ardiomaman minhumu alssalihoona waminhum doona thalikawabalawnahum bialhasanati waalssayyi-atilaAAallahum yarjiAAoona
| وقطعناهم في الأرض أمما منهم الصالحون ومنهم دون ذلك وبلوناهم بالحسنات والسيئات لعلهم يرجعون وَقَطَّعْنَاهُمْ فِي الْأَرْضِ أُمَمًا مِّنْهُمُ الصَّالِحُونَ وَمِنْهُمْ دُونَ ذَلِكَ وَبَلَوْنَاهُمْ بِالْحَسَنَاتِ وَالسَّيِّئَاتِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور ہم نے انہیں زمین میں گروہ در گروہ تقسیم (اور منتشر) کر دیا، ان میں سے بعض نیکوکار بھی ہیں اور ان (ہی) میں سے بعض اس کے سوا (بدکار) بھی اور ہم نے ان کی آزمائش انعامات اور مشکلات (دونوں طریقوں) سے کی تاکہ وہ (اللہ کی طرف) رجوع کریں |
Yousuf Ali | We broke them up into sections on this earth. There are among them some that are the righteous, and some that are the opposite. We have tried them with both prosperity and adversity: In order that they might turn (to us).
|
Words | | |
6. [7:174] | Wakathalika nufassilu al-ayatiwalaAAallahum yarjiAAoona
| وكذلك نفصل الآيات ولعلهم يرجعون وَكَذَلِكَ نُفَصِّلُ الْآيَاتِ وَلَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور اسی طرح ہم آیتوں کو تفصیل سے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ (حق کی طرف) رجوع کریں |
Yousuf Ali | Thus do We explain the signs in detail; and perchance they may turn (unto Us).
|
Words | | |
7. [12:62] | Waqala lifityanihi ijAAaloo bidaAAatahumfee rihalihim laAAallahum yaAArifoonaha ithainqalaboo ila ahlihim laAAallahum yarjiAAoona
| وقال لفتيانه اجعلوا بضاعتهم في رحالهم لعلهم يعرفونها إذا انقلبوا إلى أهلهم لعلهم يرجعون وَقَالَ لِفِتْيَانِهِ اجْعَلُواْ بِضَاعَتَهُمْ فِي رِحَالِهِمْ لَعَلَّهُمْ يَعْرِفُونَهَا إِذَا انقَلَبُواْ إِلَى أَهْلِهِمْ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور یوسف (علیہ السلام) نے اپنے غلاموں سے فرمایا: ان کی رقم (جو انہوں نے غلہ کے عوض اد اکی تھی واپس) ان کی بوریوں میں رکھ دو تاکہ جب وہ اپنے گھر والوں کی طرف لوٹیں تو اسے پہچان لیں (کہ یہ رقم تو واپس آگئی ہے) شاید وہ (اسی سبب سے) لوٹ کر آجائیں |
Yousuf Ali | And (Joseph) told his servants to put their stock-in-trade (with which they had bartered) into their saddle-bags, so they should know it only when they returned to their people, in order that they might come back.
|
Words | | |
8. [19:40] | Inna nahnu narithu al-ardawaman AAalayha wa-ilayna yurjaAAoona
| إنا نحن نرث الأرض ومن عليها وإلينا يرجعون إِنَّا نَحْنُ نَرِثُ الْأَرْضَ وَمَنْ عَلَيْهَا وَإِلَيْنَا يُرْجَعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | بیشک ہم ہی زمین کے (بھی) وارث ہیں اور ان کے (بھی) جو اس پر (رہتے) ہیں اور (سب) ہماری ہی طرف لوٹائے جائیں گے |
Yousuf Ali | It is We Who will inherit the earth, and all beings thereon: to Us will they all be returned.
|
Words | | |
9. [21:58] | FajaAAalahum juthathan illakabeeran lahum laAAallahum ilayhi yarjiAAoona
| فجعلهم جذاذا إلا كبيرا لهم لعلهم إليه يرجعون فَجَعَلَهُمْ جُذَاذًا إِلَّا كَبِيرًا لَّهُمْ لَعَلَّهُمْ إِلَيْهِ يَرْجِعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | پھر ابراہیم (علیہ السلام) نے ان (بتوں) کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا سوائے بڑے (بُت) کے تاکہ وہ لوگ اس کی طرف رجوع کریں |
Yousuf Ali | So he broke them to pieces, (all) but the biggest of them, that they might turn (and address themselves) to it.
|
Words | | |
10. [21:95] | Waharamun AAalaqaryatin ahlaknaha annahum la yarjiAAoona
| وحرام على قرية أهلكناها أنهم لا يرجعون وَحَرَامٌ عَلَى قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَاهَا أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور جس بستی کو ہم نے ہلاک کر ڈالا ناممکن ہے کہ اس کے لوگ (مرنے کے بعد) ہماری طرف پلٹ کر نہ آئیں |
Yousuf Ali | But there is a ban on any population which We have destroyed: that they shall not return,
|
Words | | |
11. [24:64] | Ala inna lillahi ma feealssamawati waal-ardi qadyaAAlamu ma antum AAalayhi wayawma yurjaAAoona ilayhifayunabbi-ohum bima AAamiloo waAllahubikulli shay-in AAaleemun
| ألا إن لله ما في السماوات والأرض قد يعلم ما أنتم عليه ويوم يرجعون إليه فينبئهم بما عملوا والله بكل شيء عليم أَلَا إِنَّ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ قَدْ يَعْلَمُ مَا أَنتُمْ عَلَيْهِ وَيَوْمَ يُرْجَعُونَ إِلَيْهِ فَيُنَبِّئُهُم بِمَا عَمِلُوا وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ |
---|
Tahir ul Qadri | خبردار! جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے (سب) اللہ ہی کا ہے، وہ یقیناً جانتا ہے جس حال پر تم ہو (ایمان پر ہو یا منافقت پر)، اور جس دن لوگ اس کی طرف لوٹائے جائیں گے تو وہ انہیں بتا دے گا جو کچھ وہ کیا کرتے تھے اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے |
Yousuf Ali | Be quite sure that to Allah doth belong whatever is in the heavens and on earth. Well doth He know what ye are intent upon: and one day they will be brought back to Him, and He will tell them the truth of what they did: for Allah doth know all things.
|
Words | | |
12. [27:28] | Ithhab bikitabee hathafaalqih ilayhim thumma tawalla AAanhum faonthurmatha yarjiAAoona
| اذهب بكتابي هذا فألقه إليهم ثم تول عنهم فانظر ماذا يرجعون اذْهَب بِّكِتَابِي هَذَا فَأَلْقِهْ إِلَيْهِمْ ثُمَّ تَوَلَّ عَنْهُمْ فَانظُرْ مَاذَا يَرْجِعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | میرا یہ خط لے جا اور اسے ان کی طرف ڈال دے پھر ان کے پاس سے ہٹ آپھر دیکھ وہ کس بات کی طرف رجوع کرتے ہیں |
Yousuf Ali | "Go thou, with this letter of mine, and deliver it to them: then draw back from them, and (wait to) see what answer they return"...
|
Words | | |
13. [28:39] | Waistakbara huwa wajunooduhu feeal-ardi bighayri alhaqqi wathannooannahum ilayna la yurjaAAoona
| واستكبر هو وجنوده في الأرض بغير الحق وظنوا أنهم إلينا لا يرجعون وَاسْتَكْبَرَ هُوَ وَجُنُودُهُ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَظَنُّوا أَنَّهُمْ إِلَيْنَا لَا يُرْجَعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور اس (فرعون) نے خود اور اس کی فوجوں نے ملک میں ناحق تکبّر و سرکشی کی اور یہ گمان کر بیٹھے کہ وہ ہماری طرف نہیں لوٹائے جائیں گے |
Yousuf Ali | And he was arrogant and insolent in the land, beyond reason,- He and his hosts: they thought that they would not have to return to Us!
|
Words | | |
14. [30:41] | Thahara alfasadu feealbarri waalbahri bima kasabat aydee alnnasiliyutheeqahum baAAda allathee AAamiloolaAAallahum yarjiAAoona
| ظهر الفساد في البر والبحر بما كسبت أيدي الناس ليذيقهم بعض الذي عملوا لعلهم يرجعون ظَهَرَ الْفَسَادُ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ أَيْدِي النَّاسِ لِيُذِيقَهُم بَعْضَ الَّذِي عَمِلُوا لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | بحر و بر میں فساد ان (گناہوں) کے باعث پھیل گیا ہے جو لوگوں کے ہاتھوں نے کما رکھے ہیں تاکہ (اﷲ) انہیں بعض (برے) اعمال کا مزہ چکھا دے جو انہوں نے کئے ہیں، تاکہ وہ باز آجائیں |
Yousuf Ali | Mischief has appeared on land and sea because of (the meed) that the hands of men have earned, that (Allah) may give them a taste of some of their deeds: in order that they may turn back (from Evil).
|
Words | | |
15. [32:21] | Walanutheeqannahum mina alAAathabial-adna doona alAAathabi al-akbari laAAallahumyarjiAAoona
| ولنذيقنهم من العذاب الأدنى دون العذاب الأكبر لعلهم يرجعون وَلَنُذِيقَنَّهُمْ مِنَ الْعَذَابِ الْأَدْنَى دُونَ الْعَذَابِ الْأَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور ہم ان کو یقیناً (آخرت کے) بڑے عذاب سے پہلے قریب تر (دنیوی) عذاب (کا مزہ) چکھائیں گے تاکہ وہ (کفر سے) باز آجائیں |
Yousuf Ali | And indeed We will make them taste of the Penalty of this (life) prior to the supreme Penalty, in order that they may (repent and) return.
|
Words | | |
16. [36:31] | Alam yaraw kam ahlakna qablahum minaalqurooni annahum ilayhim la yarjiAAoona
| ألم يروا كم أهلكنا قبلهم من القرون أنهم إليهم لا يرجعون أَلَمْ يَرَوْا كَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُم مِّنْ الْقُرُونِ أَنَّهُمْ إِلَيْهِمْ لاَ يَرْجِعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | کیا اِنہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے اِن سے پہلے کتنی ہی قومیں ہلاک کر ڈالیں، کہ اب وہ لوگ ان کی طرف پلٹ کر نہیں آئیں گے |
Yousuf Ali | See they not how many generations before them we destroyed? Not to them will they return:
|
Words | | |
17. [36:50] | Fala yastateeAAoona tawsiyatanwala ila ahlihim yarjiAAoona
| فلا يستطيعون توصية ولا إلى أهلهم يرجعون فَلَا يَسْتَطِيعُونَ تَوْصِيَةً وَلَا إِلَى أَهْلِهِمْ يَرْجِعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | پھر وہ نہ تو وصیّت کرنے کے ہی قابل رہیں گے اور نہ اپنے گھر والوں کی طرف واپس پلٹ سکیں گے |
Yousuf Ali | No (chance) will they then have, by will, to dispose (of their affairs), nor to return to their own people!
|
Words | | |
18. [36:67] | Walaw nashao lamasakhnahumAAala makanatihim fama istataAAoo mudiyyanwala yarjiAAoona
| ولو نشاء لمسخناهم على مكانتهم فما استطاعوا مضيا ولا يرجعون وَلَوْ نَشَاءُ لَمَسَخْنَاهُمْ عَلَى مَكَانَتِهِمْ فَمَا اسْتَطَاعُوا مُضِيًّا وَلَا يَرْجِعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور اگر ہم چاہتے تو اُن کی رہائش گاہوں پر ہی ہم ان کی صورتیں بگاڑ دیتے پھر نہ وہ آگے جانے کی قدرت رکھتے اور نہ ہی واپس لوٹ سکتے |
Yousuf Ali | And if it had been Our Will, We could have transformed them (to remain) in their places; then should they have been unable to move about, nor could they have returned (after error).
|
Words | | |
19. [40:77] | Faisbir inna waAAda Allahihaqqun fa-imma nuriyannaka baAAda allatheenaAAiduhum aw natawaffayannaka fa-ilayna yurjaAAoona
| فاصبر إن وعد الله حق فإما نرينك بعض الذي نعدهم أو نتوفينك فإلينا يرجعون فَاصْبِرْ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ فَإِمَّا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَإِلَيْنَا يُرْجَعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | پس آپ صبر کیجئے بے شک اﷲ کا وعدہ سچّا ہے، پھر اگر ہم آپ کو اس (عذاب) کا کچھ حصّہ دکھا دیں جس کا ہم اُن سے وعدہ کر رہے ہیں یا ہم آپ کو (اس سے قبل) وفات دے دیں تو (دونوں صورتوں میں) وہ ہماری ہی طرف لوٹائے جائیں گے |
Yousuf Ali | So persevere in patience; for the Promise of Allah is true: and whether We show thee (in this life) some part of what We promise them,- or We take thy soul (to Our Mercy) (before that),-(in any case) it is to Us that they shall (all) return.
|
Words | | |
20. [43:28] | WajaAAalaha kalimatan baqiyatanfee AAaqibihi laAAallahum yarjiAAoona
| وجعلها كلمة باقية في عقبه لعلهم يرجعون وَجَعَلَهَا كَلِمَةً بَاقِيَةً فِي عَقِبِهِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور ابراہیم (علیہ السلام) نے اس (کلمۂ توحید) کو اپنی نسل و ذریّت میں باقی رہنے والا کلمہ بنا دیا تاکہ وہ (اللہ کی طرف) رجوع کرتے رہیں |
Yousuf Ali | And he left it as a Word to endure among those who came after him, that they may turn back (to Allah).
|
Words | | |
21. [43:48] | Wama nureehim min ayatin illahiya akbaru min okhtiha waakhathnahum bialAAathabilaAAallahum yarjiAAoona
| وما نريهم من آية إلا هي أكبر من أختها وأخذناهم بالعذاب لعلهم يرجعون وَمَا نُرِيهِم مِّنْ آيَةٍ إِلَّا هِيَ أَكْبَرُ مِنْ أُخْتِهَا وَأَخَذْنَاهُم بِالْعَذَابِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور ہم انہیں کوئی نشانی نہیں دکھاتے تھے مگر (یہ کہ) وہ اپنے سے پہلی مشابہ نشانی سے کہیں بڑھ کر ہوتی تھی اور (بالآخر) ہم نے انہیں (کئی بار) عذاب میں پکڑا تاکہ وہ باز آجائیں |
Yousuf Ali | We showed them Sign after Sign, each greater than its fellow, and We seized them with Punishment, in order that they might turn (to Us).
|
Words | | |
22. [46:27] | Walaqad ahlakna ma hawlakummina alqura wasarrafna al-ayatilaAAallahum yarjiAAoona
| ولقد أهلكنا ما حولكم من القرى وصرفنا الآيات لعلهم يرجعون وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا مَا حَوْلَكُم مِّنَ الْقُرَى وَصَرَّفْنَا الْآيَاتِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ |
---|
Tahir ul Qadri | اور (اے اہلِ مکہّ!) بیشک ہم نے کتنی ہی بستیوں کو ہلاک کر ڈالا جو تمہارے اردگرد تھیں اور ہم نے اپنی نشانیاں بار بار ظاہر کیں تاکہ وہ (کفر سے) رجوع کر لیں |
Yousuf Ali | We destroyed aforetime populations round about you; and We have shown the Signs in various ways, that they may turn (to Us).
|
Words | | |
Verse(s): 1 | Surah : - | Showing verses 1 to 22 of 22 for word يرجعون |
|
Click on Verse Number to see all 27 Translations |
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ |
|
|